جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

قذافی سٹیڈیم کے باہر خوفناک حادثہ، متعدد زخمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری میچ شروع ہونے سے 30 منٹ قبل قذافی سٹیڈیم کے باہر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہو گئے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی سٹیڈیم کے باہر موجود ایمبولینس اور پولیس موبائل ایک دوسرے کے ساتھ ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے، وہاں موجود ریسکیو ٹیموں

نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہے، یاد رہے کہ آزادی کپ کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم میں سکیورٹی انتہائی سخت ہے، یہاں پر پولیس موبائلز کا گشت بھی جاری ہے اور اس کے علاوہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے طبی عملہ اور ریسکیو ٹیمیں بمع ایمبولینس موجود ہیں، آزادی کپ میں پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا اور دوسرا میچ ورلڈ الیون نے جیت کر حساب برابر کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…