اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹیکس دہندگان کی جیبوں سے نکلنے والی بھاری رقوم دوبارہ بھرتی کیے جانے والے اشرافیہ طبقے، ریٹائرڈ جرنیلوں، ججوں اور سینئر بیوروکریٹس پر ضائع کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیاتاہم ملک کےاعلی ترین ایگزیکٹو ادارے نے اس معاملے ...