وفاقی وزراء کی تنخواہ ختم، گاڑیاں واپس اور پیٹرول کم، کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات منظورکرلیے

22  فروری‬‮  2023

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی حالات کے پیش نظرکفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا سرکاری گاڑیاں واپس کریں گے اور پیٹرول کم کریں گے، وفاقی وزرا اپنی تنخواہیں بھی نہیں لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزرا ء سرکاری دفاتر میں خزانے سے کوئی خرچ نہیں کریں گے، سرکاری دفاتر میں بجلی کا کم سے کم خرچ کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے، غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارتوں کے اخراجات بھی کم کرنیکا فیصلہ کیا گیا، وزارت خارجہ کو فارن مشن کے اسٹاف کوکم کرنیکی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سرکاری افسران اور وفاقی کابینہ کے ممبران کے لیے بزنس کلاس سفر پر پابندی لگادی گئی،کابینہ ممبران اور سرکاری افسران فائیو اسٹار ہوٹل میں نہیں ٹھہریں گے، سرکاری تقریبات میں ڈنر اور لنچ میں ون ڈش کی پابندی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…