fbpx
تازہ تر ین :

وسیم اکرم

جاویدمیانداد،شاہدآفریدی تنازعہ،وسیم اکرم بھی میدان میں کود پڑے

  منگل‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2016  |  20:16
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان صلح کرانے کے لئے کوششیں شروع کر دیں ، شاہد آفریدی سے رابطہ کرکے معاملہ رفع دفع کرنے کا مشورہ دیا ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ...

امپائرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،ایسے پاکستانی کرکٹر کی انٹری جودونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر اتاہے

  ہفتہ‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2016  |  20:06
لاہور( این این آئی)پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو حیران کرتے ہوئے ایک ایسا فاسٹ بالر تلاش کیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر سکتا ہے۔فاسٹ بالرز کی عام طور پر جوڑی تلاش کی جاتی ہے لیکن چارسدہ سے تعلق رکھنے والے یاسر ...

اظہر علی کو کپتانی بچانے کیلئے دو سابق کپتان میدان میں آگئے

  اتوار‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2016  |  16:59
کراچی(آئی این پی)پاکستان کے سابق قائدین وسیم اکرم اور شاہد آفریدی نے اظہر علی کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کی مخالفت کرتے ہوئے اہیں مزید وقت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ...

1999 شعیب اختر ڈانس کرتے ہوئے پکڑا تو اس کے ساتھ میں نے کیا، کیا؟وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

  پیر‬‮ 29 اگست‬‮ 2016  |  14:41
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 1999ء میں دورہ بھارت کے دوران شعیب اختر کو ہوٹل کے نیچے موجود نائٹ کلب میں ڈانس کرتے ہوئے پکڑا تھا۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے سپیڈ سٹار شعیب ...

پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا

  ہفتہ‬‮ 27 اگست‬‮ 2016  |  10:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاسر شاہ دن بدن اپنی اہمیت کا لوہا منواتے جارہے ہیں ۔پاکستانی ٹیم اب ان کے بغیر ادھوری ادھوری سی لگتی ہے ۔ ٹیم میں ان کی شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک ...

میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ٗ وسیم اکرم

  ہفتہ‬‮ 19 مارچ‬‮ 2016  |  12:48
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے ...