لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج سرکٹ ہاؤس ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے سیکرٹریز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو عوام کی خدمت، گڈگورننس اور عوامی مسائل کے حل کیلئے گائیڈ لائنز دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار ...