دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے پول میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا ہے۔عمران خان کو سینتالیس اعشاریہ تین ووٹ ملے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی چھیالیس اعشاریہ دو ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی ...