fbpx
تازہ تر ین :

وزارت مذہبی امور

حج پالیسی کا اعلان  کب کیا جائے گا ؟ وزارت مذہبی امور نے مسودے کو حتمی شکل دیدی

  جمعہ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2020  |  7:05
اسلام آباد( آن لائن )وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2020 کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے اور رواں ماہ کے دوران اس کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے ، وزارت کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو اے پی پی کو بتایا ...

تحریک انصاف کے دور اقتدار میں حج پر جانا مشکل ہو گیا، حج 2020اتنامہنگا کہ آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

  جمعرات‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2019  |  12:56
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے مذہبی امورمیں سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے اضافی ٹیکس عائد کرنے کی وجہ سے حج2020 مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔جس کی بڑی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور سعودی ...

’’ وزارت مذہبی امور میں واضح وائیٹ کالر کرائم ‘‘ گرو نانک کی زمین پر ڈی ایچ اے 7 بن گیا ہے،وزارت مذہبی امور کی زمین پر کیا چیز بننے لگ گئی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:25
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ گرو نانک کی زمین پر ڈی ایچ اے 7 بن گیا ہے،وزارت مذہبی امور کی زمین پر مالز بن گئے ہیں، معاملے پر ڈی جی ایف آئی نے کو بھی پی اے سی میں ...

وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں بنے سٹور کی سیلیں توڑ دی گئیں،جانتے ہیں یہ سٹور کس نے کھولا تھا ؟

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  9:45
اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں بنے سٹور کی سیلیں توڑ دی گئیں،میلوڈی میں سی ڈی اے کی جانب سے سیل کیا گیا سٹور بغیر اجازت کھول دیا گیا ،وفاقی وزیر کے قریبی عزیز نے وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں سٹور کھولا تھا ۔ ذرائع کے ...

اس سال حجاج سے کتنا کرایہ وصول کیا جائے گا؟ وزارت مذہبی امور نےحج کرائے کااعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2018  |  16:57
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے حج 2019 کیلئے ایئر لائینز کے کرائے مقرر کر دیئے، ملک بھر سے عازمین کو 2 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، کرایہ 95 ہزار سے ایک لاکھ پانچ ہزار روپے ہوگا، حج آپریشن کرنے والی تین ایئرلائینز کو حکم نامہ موصول ہوگیا۔ جمعرات ...

حج کے خواہشمند پاکستانیوں پر بجلی گرانے کی تیاریاں،پی ٹی آئی حکومت نے نوازدور کی سبسڈی ختم کرنے پر غورشروع کردیا ،حج اخراجات میں کتنے ہزار اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟

  اتوار‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:57
اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج پیکیج پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں سرکاری کوٹے پر فریضہ حج کے اخراجات میں 50 ہزار روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت نے سرکاری ...

مجالمہ حج ویزہ ۔۔یہ سعودی سفیر کا اجازت نامہ نہیںبلکہ کیا ہے؟ حج کے خواہشمند افراد کیساتھ کس طرح فراڈ کیا جا رہا ہے وزارت مذہبی امور نے انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  14:37
اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ مجالمہ حج ویزے کا اجراء سعودی سفیر کا صوابدیدی اختیار ہے، وزارت مذہبی امور کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ منگل کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مجالمہ حج ویزوں کے ...

’’ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ‘‘ سرکاری سکیم کے تحت اخراجات میں اضافے کا بوجھ حاجیوں پر ڈالا جائیگایا نہیں؟حکومت نے اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ سے سرکاری حج سکیم کے حج اخراجات میں ہونے والے اضافہ کا فرق حکومت برداشت کرے گی۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے حج پالیسی میں اصولی طور ...

’’ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ‘‘ سرکاری سکیم کے تحت اخراجات میں اضافے کا بوجھ حاجیوں پر ڈالا جائیگایا نہیں ؟حکومت نے اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  16:24
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافہ سے سرکاری حج سکیم کے حج اخراجات میں ہونے والے اضافہ کا فرق حکومت برداشت کرے گی۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے حج پالیسی میں اصولی طور ...

پاکستان سے جانیوالے اِن عمرہ زائرین کو پچاس ہزار ریال جرمانہ چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی، سعودی حکومت نے سخت ترین قانون نافذ کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  16:45
لاہور( نیوز ڈیسک )عمرے کے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی سعودی عرب میں قیام پذیر عمرہ زائرین کو پچاس ہزارریال جرمانہ اور چھ ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔وزارت مذہبی امور نے سعودی حکام کے حوالے سے بتایاکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت ...

یہ پاکستانی اس وقت تک حج نہیں کر سکتے جب تک ۔۔ سعودی حکومت نےپاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کر دی

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  16:09
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2018ء کا فلائٹ شیڈول تمام عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جاری کیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے صرف پرائیویٹ سکیم کے حاجیوں کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار ...

پاکستان صرف ایک ایسا علاقہ جہاں عید کا چاند دکھائی دے سکے گا محکمہ موسمیات نے عید کے منتظر پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کے چاند سے متعلق تاحال متضاد اطلاعات، محکمہ موسمیات وزارت مذہبی امور کو اصل صورتحال بتانے سے گریزاں، شہریوں کو پریشانی کا سامنا، چاند نظر نہ آنے کے بعد اب شوال کا چاند آج بلوچستان کی پٹی میں نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا ...

وزارت مذہبی امورکی نااہلی ،منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کوشدیدمشکلات کاسامنا

  جمعرات‬‮ 31 اگست‬‮ 2017  |  9:56
اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امورکی نااہلی ،منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کوشدیدمشکلات کاسامنا،خیمے نہ ملنے کی وجہ سے پاکستانی عازمین حج دھوپ میں سڑکوں پربیٹھے رہے ،سعودی عرب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق منیٰ میں پاکستانی عازمین کوشدیدمشکلات درپیش ہیں ،پاکستانی حاجیوں کومنی میں سہولیات اورخیمے نہ ملنے کی وجہ ...

’’دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کا توڑ‘‘ پرائمری سے یونیورسٹی تک قرآنی تعلیم لازمی کرنیکا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 3 جون‬‮ 2017  |  11:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم دینے کا فیصلہ، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی قانون سازی کیلئے بل متعارف کرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں جن میں پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک میں قرآن پاک ...