(ن)لیگ کو ایک اورجھٹکا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اہم رہنما جیتی ہوئی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے
پسرور(سی پی پی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کے دوران مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ گیا،ن لیگ کے مرزا الطاف اپنی نشست ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق پی پی 39 پسرورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیاجس میں آزادامیدواررانا لیاقت 221ووٹ کی برتری سے جیت گئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی… Continue 23reading (ن)لیگ کو ایک اورجھٹکا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اہم رہنما جیتی ہوئی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے