پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور عالمی بینک سمیت بین الاقوامی ادارے آج پاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت کی شرح میں نمایاں کمی کابرملا اعتراف کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے کون تھا؟ مشاہد اللہ خان اپنے بیان پرڈٹ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے کون تھا؟ مشاہد اللہ خان اپنے بیان پرڈٹ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ وہ اپنے بیان پرقائم ہیں  ۔انہوں نے کہاکہ 2014 کے دھرنے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ تھے۔مشاہد اللہ خان نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے کہنے پر وزارت سے استعفیٰ دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد… Continue 23reading تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے کون تھا؟ مشاہد اللہ خان اپنے بیان پرڈٹ گئے

پنجاب میں دھند،وزیراعظم حرکت میں آگئے ،گاڑیو ں والوں کی شامت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پنجاب میں دھند،وزیراعظم حرکت میں آگئے ،گاڑیو ں والوں کی شامت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں فضائی آلودگی سے چھائی دھند کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں فضائی آلودگی سے چھائی دھند کا وزیر اعظم نوازشریف نے نوٹس لے لیاجبکہ وزیراعظم نوازشریف نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو گاڑیوں کے سخت معائنے کی ہدایت ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں فضائی… Continue 23reading پنجاب میں دھند،وزیراعظم حرکت میں آگئے ،گاڑیو ں والوں کی شامت

شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں نے 1970میں جب میں کالج میں پڑھتاتھاتوبھٹوکے جلسے کوالٹ دیاتھااوربی بی سی اورسی این این نے مجھے پنڈی بوائے قراردیاتھااورایک بارپھر2نومبرکوپھروہی پنڈی بوائے سامنے آیا۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں کہ نوازشریف میں کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ… Continue 23reading شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

نوازشریف کا مستقبل عدالتی کمیشن کی وجہ سےمحفوظ،اس کاجنازہ میں پڑھائوں گا،طاہرالقادری کااہم اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

نوازشریف کا مستقبل عدالتی کمیشن کی وجہ سےمحفوظ،اس کاجنازہ میں پڑھائوں گا،طاہرالقادری کااہم اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ پانامہ کے معاملے کا میں اور ہم سارے مل کر جنازہ پڑھائیں گے، تحریک قصاص کے اگلے مرحلے کا جلد اعلان کریں گے۔ وطن واپسی کی ٹکٹ کروالی ہیں، کسی بھی وقت وطن واپس آجاؤں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کا مستقبل عدالتی کمیشن کی وجہ سےمحفوظ،اس کاجنازہ میں پڑھائوں گا،طاہرالقادری کااہم اعلان

پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کے پاس پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی اوآرز بنانے کا اختیار نہیں ‘بلاول بھٹو جب بھی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا فیصلہ کر یں گے ہم اس کیلئے تیار ہیں ‘(ن) لیگ آج بھی پانامہ لیکس کی… Continue 23reading پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

ڈہرکی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کی پالیسز کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اعتزازاحسن کے بل کے مطابق پاناما پیپرز پر جمہوری احتساب ہونا چاہیے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی ٗنواز شریف نے کبھی بھی کسی اسکینڈل کا… Continue 23reading ہماری یہ بات مانی جائے ورنہ جوڈ یشل کمیشن اور حکومت نہیں چل سکے گی،پیپلزپارٹی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

جھوٹ بولنے اور پگڑیاں اچھالنے والا عوام کا نمائندہ نہیں ہوسکتا ،نوازشریف برس پڑے،بڑا اعلان کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

جھوٹ بولنے اور پگڑیاں اچھالنے والا عوام کا نمائندہ نہیں ہوسکتا ،نوازشریف برس پڑے،بڑا اعلان کردیا

نڑھ (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنے اور پگڑیاں اچھالنے والا عوام کا نمائندہ نہیں ہوسکتا ٗ پاکستان کی ترقی دیکھ کر مخالفین کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ٗ کہتے ہیں پھر (ن)لیگ آجائیگی اور ہم اتنے بوڑھے ہو جائیں گے کہ پاکستان کی خدمت… Continue 23reading جھوٹ بولنے اور پگڑیاں اچھالنے والا عوام کا نمائندہ نہیں ہوسکتا ،نوازشریف برس پڑے،بڑا اعلان کردیا

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا… Continue 23reading سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

Page 112 of 116
1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116