پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں دھند،وزیراعظم حرکت میں آگئے ،گاڑیو ں والوں کی شامت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں فضائی آلودگی سے چھائی دھند کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں فضائی آلودگی سے چھائی دھند کا وزیر اعظم نوازشریف نے نوٹس لے لیاجبکہ وزیراعظم نوازشریف نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو گاڑیوں کے سخت معائنے کی ہدایت ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں فضائی آلودگی سے چھائی دھند کا وزیر اعظم نوازشریف نے نوٹس لے لیا ہے،

وزیراعظم نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو گاڑیوں کے سخت معائنے کی ہدایت ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ متعلقہ محکمے گاڑیوں کا معائنہ کرکے آلودگی میں کمی یقینی بنائیںاور گرد آلوددھند پرقابوپانے کےلیے طویل مدتی اقدامات کیے جائیں۔وزیراعظم نے احکامات جاری کئے گاڑیوں کے مالکان کتنے ہی بااثرکیوں نہ ہوں ان کے خلاف قانون کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…