تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے کون تھا؟ مشاہد اللہ خان اپنے بیان پرڈٹ گئے

8  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ وہ اپنے بیان پرقائم ہیں 
۔انہوں نے کہاکہ 2014 کے دھرنے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ تھے۔مشاہد اللہ خان نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے کہنے پر وزارت سے استعفیٰ دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد اللہ خان 2014کے دھرنے سے متعلق اپنے موقف پرقائم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ تھے

جبکہ جنرل راحیل شریف دھرنے کو سپورٹ کرنیوالوں میں شامل نہیں تھے۔مشاہد اللہ خا ن نے کہاکہ وزیراعظم نواز شریف نے مجھ سے کہا اس لئے وزارت سے استعفیٰ دے دیا انہو ںنے کہاکہ مجھ سے زیادتی ہوئی یا نہیں لیکن میرے ساتھ ایسا پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…