fbpx
تازہ تر ین :

نعیم الحق

نواز شریف کی آئندہ ہفتے لندن روانگی کا امکان حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:31
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ہفتے علاج کیلئے لندن روانگی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی 16 نومبر کو علاج کیلئے لندن روانگی کا امکان ہے، اس سلسلے میں ڈاکٹرز سے 18 نومبر کے لئے وقت لینے کی کوشش ...

ناکام مبلغ اور ٹیکس چوربزنس مین مولانا ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، نعیم الحق باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:15
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ ناکام مبلغ، ناکام سفیر، ناکام لیڈر، ٹیکس چور بزنس مین مولانا ”ابن الوقت“ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اوراس مقصد کیلئے جیل میں قید کچھ افراد کا سہارا لے رہے ہیں۔ ...

وفاقی کابینہ میں ردو بدل کی خبریں ! وزیر اعظم ہاؤس سے اہم پیغام جاری کردیا گیا

  بدھ‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزراء کے ردوبدل کی خبریں دم توڑ گئی ، حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں وزراء کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔معاون خصوصی نعیم الحق نے ...

 شہباز گل کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے کہنے پر ہٹایا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے تصدیق کردی،حیرت انگیزانکشافات

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  19:40
مانچسٹر (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے پنجاب حکومت کے سابق ترجمان شہباز گل کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے اقدام کی وضاحت کر تے ہوئے کہاہے کہ شہباز گل کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے کہنے پر ہٹایا گیا کیونکہ عثمان بزدار ...

شہبازگل کی پانچوں انگلیاں گھی میں!پنجاب سے فارغ ہوئے تو کیا ہوا ، انہیں وفاق میں کون سا بڑا عہدہ دیا جارہا ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  12:43
مانچسٹر(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز گل سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو تحفظات تھے جس کی وجہ سے ان کو ہٹایا گیا ہے تاہم انہیں وفاق میں بڑا عہدہ دیا جا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...

وزیراعظم عمران خان کے واشنگٹن میں کامیاب جلسے کے بعد نیویارک میں بھی جلسے کا پلان تیارکرلیاگیا

  منگل‬‮ 23 جولائی‬‮ 2019  |  20:15
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا  واشنگٹن میں کامیاب جلسہ کے انعقاد کے حکومت نے نیویارک میں بھی بڑے جلسے کا پلان بنالیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورنعیم الحق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ستمبر میں نیویارک میں بھی بڑا ...

نوازشریف کے دورہ امریکہ پر چار لاکھ اور 60ہزار ڈالر خرچ ہوتے تھے؟ عمران خان کے دورے پر صرف کتنا خرچ آیا؟

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  17:20
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معا ون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دورہ امریکہ پر چار لاکھ اور 60ہزار ڈالر خرچ ہوتے تھے ، عمران خان کے دورے پر صرف پچاس ہزار ڈالر خرچ آیا ۔ نعیم الحق نے ٹویٹر پر پیغام جاری ...

اپوزیشن نے اگر قوانین توڑنے کی کوشش کی تو پھر کیا ہو گا ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  11:20
اسلا م آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین سینیٹ اچھا کردار ادا کررہے ہیں اور نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوسکی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن قوانین کے ...

عمران خان اور طالبان رہنمائوں کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟حکومت نے ناقابل یقین اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  11:07
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے عمران خان جلد طالبان رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس کا مقصد افغان تنازعے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے،افغان حکومت نے اس سلسلے میں رضامندی کا اظہارکردیا ہے۔وہ اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے جس ...

پریس کانفرنس میں مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا، پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک ہے، مشیروزیر اعظم کا شدید ردعمل‎

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  14:16
اسلام آباد،سیالکوٹ (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا، نواز شریف کی صاحبزادی کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مریم نوازکی پریس کانفرنس نفرت انگیز اور بھرپور ...

نواز، زرداری دور میں لئے گئے 24ٹریلین قرضوں میں سے کتنی رقم کا فراڈ سامنے آیا ؟ سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 16 جون‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے دور میں لیے گئے 24ٹریلین روپوں میں سے 4سے5ٹریلین روپوں کا فراڈ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف اور ...

کچھ وزراء ، وی آئی پیز کاہرجگہ پولیس سکواڈ لیے پھرنا عمران خان کے وژن کی خلاف ورزی ،وزیر اعظم کے مشیر پھٹ پڑے

  ہفتہ‬‮ 8 جون‬‮ 2019  |  15:59
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ کچھ وزراء اور وی آئی پی ہر جگہ پولیس سکواڈ لے کر پھرتے ہیں جو کہ وزیر اعظم کے وژن کی خلاف ورزی ہے ۔ وی آئی پی کلچر کو ختم ہونا چاہئے ۔ ان ...