اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ، نعیم الحق اور مفتی سعید کی مبینہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے 2018میں اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سے باقاعدہ شادی کی،نکاح کی یہ تقریب لاہور میں بشریٰ مانیکا کے گھر پر انجام پائی۔عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے

رکن مفتی سعید نے پڑھایا جب کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زلفی بخاری اور عون چوہدری نکاح کے گواہان بنے۔ شادی کی تقریب میں دونوں طرف کے قریبی عزیزو اقارب اور عمران خان کے دوستوں نے شرکت کی تھی۔اب 3سال بعد اس شادی سے متعلق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق مرحوم اور نکاح خواں مفتی سعید کی ایک مبینہ اور غیر تصدیق شدہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے، جس میں مفتی سعید  نعیم الحق مرحوم سے شکوہ کرتے ہیں کہ مجھ سے جھوٹ بول کر عدت میں نکاح کروا کر بہت بڑا گناہ کروایا گیا، اس مبینہ اور غیر تصدیق شدہ آڈیو کال پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلاردعمل سامنے آرہا ہے ، یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق  کا گزشتہ سال انتقال ہو گیاتھا ، مبینہ آڈیو کال کے دوران  اس وقت ان دونوں کے درمیان مزید کیا بات چیت ہوئی آپ بھی سنئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…