fbpx
تازہ تر ین :

مچھلی

زلزلے کا پیغام سمجھی جانے والی مچھلی ساحل پر آگئی، شہری خوفزدہ

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  13:40
جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان میں ایک نایاب مچھلی کو دیکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر اس خوف کا اظہار کیا جارہا ہے کہ جلد جاپان میں خوفناک سونامی اور زلزلہ آنے والا ہے۔ اورفش نامی یہ مچھلی حال ہی میں جاپان کے شہر ٹویاما کے ساحل پر ایک مچھیرے ...

تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

  جمعہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2019  |  10:15
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوگ تلی ہوئی مچھلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر یہ عادت جلد موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیپ فرائی پکوان خصوصاً مچھلی اور ...

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے؟

  اتوار‬‮ 20 جنوری‬‮ 2019  |  8:00
جناب انتظام اللہ شہابی کی کتاب ’’جغرافیہ قرآن‘‘ میں حضرت یونس علیہ السلام بن متی کو حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی بن یامین کا سبط (نواسہ) لکھا ہے۔ اسی کتاب میں ’’مسلم راج پوت گزٹ‘‘ ۸۲۹۱ء کے حوالے سے لکھا ہے کہ ڈاکٹر امروز جان ولسن، فیلو، کوئنز ...

ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  15:53
ﺍﯾﮏ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﻧﮯ ﺍﺩﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﺤﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮭﻮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺭﮈ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﯾﺐ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔزﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﻣﯿﺎﮞ! ﺍﺗﻨﺎ ﻟﻤﺒﺎ ﺟﻤﻠﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭرﺕ ﺗﮭﯽ ...

پھلبہری (سفید داغ)۔۔کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا خطرناک ہے؟

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے ہاں عموماََ کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہئے ورنہ چہرے پر سفید داغ(پھلبہری)پڑ جاتے ہیں۔ یہ بات کس حد تک طبی اعتبار سے درست ہے؟اس کاجواب یہ ہے کہ طبی اعتبار سے کسی بھی چیز کے تین ممکنہ خواص ہوتے ...

حکومت نے شہد، زیتون، مچھلی سمیت کون کون سی اشیاء مہنگی کردیں جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 5سے 45فیصد تک اضافے کے بعد شہد، زیتون، مچھلی سمیت متعدد اشیا مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بعض اشیاء ...

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آلودگی,مچھلی کی پیداوار میں 70 فیصد کمی

  جمعہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2018  |  10:40
کراچی(این این آئی)سندھ کے ساحلی علاقوں میں ما حولیاتی آلودگی ، ڈیپ سی فشنگ، تمر کی کٹائی اور ڈیلٹا میں پانی نہ ہونے کے باعث مچھلی کی پیداوار میں 70فیصد تک کمی ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ،کئی اقسام کی مچھلیوں کی نسلیں مقامی پانیوں میں دستیاب ہی نہیں ...

مچھلی کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  10:25
چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین مچھلی کھانے کی عادت مختلف امراض سے قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ 40 فیصد تک کم کرسکتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ژجیانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مچھلی کو اکثر کھانا خواتین میں ...

مچھلی کھانے کے ایسے فوائد جو آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے،امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی جدید تحقیق میں ایسے حیران کن انکشافات کہ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  16:59
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پینسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ مچھلی کو کھانا معمول بنالینا اور اچھی نیند چینی اسکول کے بچوں میں عام ہے تحقیق کے مطابق اس کی ممکنہ وجہ مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ہوسکتے ہیں۔محققین کا کہنا تھا کہ مچھلی ...

اپنے بچوں کو ہرہفتے ایک مرتبہ مچھلی ضرور کھلائیں ،تحقیق کے دوران جب ایسا کیا گیا تو کیا ہوا،نتائج جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  اتوار‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2017  |  14:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم کے ایک مطالعہ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں کم سے کم ایک بار اپنے بچوں کو مچھلی کھلانے سے ان کا آئی کیو لیول بلند کر کر سکتے ہیں. یہ تحقیق پچھلے مہینے میں 5 ،9 اور 11 ...

پاکستان میں مچھلی کھانے والے ہوشیار! پہلے یہ جان لیں کہ حرام کھارہے ہیں یا حلال؟ اسمبلی میں حیرت انگیزانکشاف

  ہفتہ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2017  |  7:08
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے فنگر فش کی خوراک میں سور کی چربی شامل حلال اور حرام کا فیصلہ مشکل ہو گیا ...

مسلمان باقی حلال جانوروں ذبح اور مچھلی بغیر ذبح استعمال کیوں کرتے ہیں،سائنسدانوں نے اسلام کی حقانیت تسلیم کر لی

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:18
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمانوں کو ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو حلال قرار دیا گیا ہے اور اسے اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔ غیر مسلم مسلمانوں کے ذبحیہ کا تمسخر اور اعتراض کرتے نظر آتے ہیں اور مختلف طریقہ ...