اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

محکمہ فشریز کا نایاب مچھلی کی مصنوعی پیداوار کا کامیاب تجربہ

datetime 3  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ فشریز نے مقامی سطح پر پینگیسز مچھلی کی مصنوعی پیدوار کا کامیاب تجربہ کرلیا، بریڈنگ پر 3 سال لگے. محکمہ ماہی پروری تھائی لینڈ سے سالانہ 12 ہزار ٹن

مچھلی امپورٹ کرتی ہے، مصنوعی پیدوار سے پینگسسز مچھلی کی قلت کو ختم کیا جا سکے گا.تفصیلات کے مطابق فش فارمنگ کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ محکمہ فشریز کے ماہرین کی ٹیم نے پاکستان میں پہلی بار پینگیسیز مچھلی کی مصنوعی بریڈنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا۔ پاکستان میں بھی پینگیسیز کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لیکن مقامی طور پر اس کا ”پْونگا” میسر نہیں ہوتا لہذا حکومت ہر سال کثیر رقم خرچ کرکے اس مچھلی کا گوشت اور اس کا پْونگا درآمد کرتی رہی ہے۔ محکمہ فشریز نے مصنوعی بریڈنگ کے ذریعے پینگیسیز کا پونگا تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ جس سے نہ صرف ہمارے فش فارمر حضرات کو سستے داموں مچھلی میسر آئے گی بلکہ ملک کیلئے قیمتی زرمبادلہ بھی بچایا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…