جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھا گئی ہے ، موٹر وے ایم2، 3 اورایم 11 کو مختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کےمطابق موٹروےایم 3کو لاہور سے جڑانوالہ تک ، موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک اور ایم… Continue 23reading پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

لاہور(این این آئی ) موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول موجود ہے ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق آئل ٹینکر کو آگ ایم تھری پر ننکانہ سروس ایریا کے نزدیک لگی ، آئل ٹینکر کی مشین کو ٹینکر سے ہٹا… Continue 23reading موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

ایک ارب ڈالر کا حصول ٗ حکومت کا موٹروے کے اہم ترین حصے کو گروی رکھنے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایک ارب ڈالر کا حصول ٗ حکومت کا موٹروے کے اہم ترین حصے کو گروی رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 1 ارب ڈالرز کے حصول کیلئے اسلامی سکوک بونڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ پیر کو سکوک بونڈ جاری ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے ایم۔1 کا اسلام آباد سے چکوال تک کا حصہ بطور ضمانت رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب… Continue 23reading ایک ارب ڈالر کا حصول ٗ حکومت کا موٹروے کے اہم ترین حصے کو گروی رکھنے کا فیصلہ

شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

لاہور( آن لائن )پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور جانے… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹر وے بند

موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں وڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزم اعزاز شاہ اسلام آباد پشاور موٹر وے (ایم ون) پر انتہائی غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی گاڑی میں کروز کنٹرول لگا کر ڈرائیونگ سیٹ خالی چھوڑ کر… Continue 23reading موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

موٹر وے پر پیٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

موٹر وے پر پیٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع

لاہور( این این آئی )موٹر وے پولیس کی جانب سے لاہور سے ملتان جانے والی موٹر وے پر پیٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا گیا ۔موٹر وے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں سے موٹر وے پر ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔ موٹر وے پولیس… Continue 23reading موٹر وے پر پیٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

datetime 17  جولائی  2021

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

گھوٹکی،اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی)گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے کے دو مقامات پر فائرنگ کی۔ڈاکوؤں کی فائرنگ… Continue 23reading موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

datetime 13  جولائی  2021

ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

پشاور(این این آئی)سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ڈی آئی خان موٹر وے اوردیر ایکسپریس وے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔اس بات کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ نے ان دو اہم شاہراہوں کی منظوری کو صوبائی حکومت کی بڑی کامیابی اور صوبے کی ترقی… Continue 23reading ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

دھند کے باعث المناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی،موٹروے کو دو مقامات سے بند کر دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

دھند کے باعث المناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی،موٹروے کو دو مقامات سے بند کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک اور ایم تھری لاہور سے سمندری تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے،وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا گئی جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس… Continue 23reading دھند کے باعث المناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی،موٹروے کو دو مقامات سے بند کر دیا گیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6