جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

datetime 18  جولائی  2021

سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ممتاز بھٹو کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق گورنر سندھ کی عمر 88 برس تھی۔ اہلخانہ کا بتانا ہے کہ ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کا انتقال… Continue 23reading سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

پی ٹی آئی کی جانب سے ممتاز بھٹوکواہم حکومتی عہدہ دینے کی تیاریاں،عمران خان نے فوری طورپربنی گالا طلب کرلیا

datetime 28  جولائی  2018

پی ٹی آئی کی جانب سے ممتاز بھٹوکواہم حکومتی عہدہ دینے کی تیاریاں،عمران خان نے فوری طورپربنی گالا طلب کرلیا

اسلام آباد(آ ئی این پی)سندھ کے بزرگ سیاسی رہنما ممتاز بھٹو کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اہم ذمے داری سونپے جانے کاامکان ہے، ذرائع کے مطابق ماضی کے سندھ نیشنل فرنٹ اورپی ٹی آئی کے موجودہ رہنما ممتاز بھٹو سے مشاورت کے بعد عمران خان انھیں گورنرسندھ یا صدر مقررکرنے کا فیصلہ کریں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے ممتاز بھٹوکواہم حکومتی عہدہ دینے کی تیاریاں،عمران خان نے فوری طورپربنی گالا طلب کرلیا

ہاں ! سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا اور عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2018

ہاں ! سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا اور عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما کے چونکادینے والے انکشافات

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا ٗ عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کااتحاد کوئی حیران کن نہیں ہوگا، سیاست میں آجکل ویلنگ ڈیلنگ عام ہوگئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ہاں ! سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا اور عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما کے چونکادینے والے انکشافات

کپتان پر ایک طرف الزامات کی بھرمار!!! دوسری جانب ممتاز بھٹو کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟

datetime 3  اگست‬‮  2017

کپتان پر ایک طرف الزامات کی بھرمار!!! دوسری جانب ممتاز بھٹو کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چئیرمین نے ممتازبھٹو کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔نجی ٹی وی چینل سماءکےمطابق عمران خان نےممتازبھٹوسےٹیلی فونک رابطہ کیاہے۔عمران خان نے ممتازبھٹوکوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔عمران خان نے ممتازبھٹو کو کہاہےکہ آپ کی ہمیں ضرورت ہے،جلدفیصلہ کریں۔ عمران خان کی دعوت پر… Continue 23reading کپتان پر ایک طرف الزامات کی بھرمار!!! دوسری جانب ممتاز بھٹو کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟

بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو کو شمولیت کی دعوت کے بعد مثبت پیشرفت جاری ہے ،ملاقات میں پیش کی گئی شرائط پر آمادگی کاعندیہ ملنے کے بعد ممتاز بھٹو نے اپنی پارٹی میں مشاورت کا عمل شروع کرنے کی… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

’’تحریک انصاف میں شمولیت۔۔مجھے یہ کام کرنے دیں‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2017

’’تحریک انصاف میں شمولیت۔۔مجھے یہ کام کرنے دیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز علی بھٹو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت پر مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ ممتاز بھٹونے جواب… Continue 23reading ’’تحریک انصاف میں شمولیت۔۔مجھے یہ کام کرنے دیں‘‘

’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘ مسلم لیگ (ن) کا مستقبل ختم ۔۔۔؟اہم ترین ساتھی اور دوست نے راہیں جدا کر لیں

datetime 11  اپریل‬‮  2017

’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘ مسلم لیگ (ن) کا مستقبل ختم ۔۔۔؟اہم ترین ساتھی اور دوست نے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ نہ صرف سندھ بلکہ ملک بھر سے زرداری پارٹی کا صفایا ہو چکا ، مسلم لیگ ن جو سندھ میں اپنی حیثیت منوانے کی پوزیشن میں آچکی تھی اس نے اپنی پارٹی کو زرداری پر قربان… Continue 23reading ’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘ مسلم لیگ (ن) کا مستقبل ختم ۔۔۔؟اہم ترین ساتھی اور دوست نے راہیں جدا کر لیں

’’اب آپ کا مزید ساتھ نہیں دے سکتا‘‘ عام انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما اور دوست نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’اب آپ کا مزید ساتھ نہیں دے سکتا‘‘ عام انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما اور دوست نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دورہ حیدرآباد کے درپردہ اصل مشن میں ناکام رہے۔ راحیلہ مگسی کے گھر کھانے کے دوران ممتاز بھٹو کو مناتے رہے مگر وہ نہ مانے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ حیدرآباد کے درپردہ وزیراعظم دراصل سندھ میں ناراض حلیف سیاسی جماعتوں اور شخصیات کو منانے کے… Continue 23reading ’’اب آپ کا مزید ساتھ نہیں دے سکتا‘‘ عام انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما اور دوست نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ قومی اتحاداورنیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوجلدہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرینگے ۔اس سلسلے میں ممتازبھٹونے بتایاکہ میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرکے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرو ںگا۔ واضح رہے کہ پاکستان… Continue 23reading ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

Page 1 of 2
1 2