اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور، ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس اطہر ...