fbpx
تازہ تر ین :

مشاہد حسین سید

جب تک یہ 2شرائط پوری نہیں ہونگی تب تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا،دو ٹوک پیغام پہنچا دیا گیا

  منگل‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2020  |  13:14
اسلام آباد ( آن لائن )اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن اور دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور یہ دو ٹوک پیغام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی کانفرنس برائے امن سے خطاب ...

’’حکومت میں دوائیوں کی قیمتوں کا سکینڈل آیا ، وزیر صحت فارغ ‘‘ نواز شریف کی پالیسیوں پر عمل جاری، اپوزیشن کا تہلکہ خیزدعویٰ

  جمعہ‬‮ 24 جولائی‬‮ 2020  |  7:08
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت علی محمدخان نے سینٹ کوبتایاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق پی ایم ڈی سی بحال ہوچکی ،پی ایم ڈی سی پہلے کی طرح کام کر رہی ہے ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزیرمملکت علی محمد خان نے بتایاکہ سپریم ...

وزیر صحت ایوان میں موجود نہیں ،کسی سے اگر پوچھا جائے کہ وزیر صحت کون ہے ؟ تو کسی کو پتا نہیں ہوگا ؟لوگ منتظر ہیں ،کورونا پر بات کب ہو گی ، ایک صوبے کے وزیر صحت کو گوگل کر کے پتہ کرتے رہے، ڈاکٹرز ، نرسز اور فوج کی تنخواہ میں سو فیصد اضافہ۔۔ ایوان میں نئی بحث چھڑ گئی

  جمعرات‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:43
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین سینٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی اکیلی حکومت پارٹی یا ادارہ موجودہ بحران حل نہیں کرسکتے،حکومت فوری طور پرنیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کااعلان کرے،انتہائی اہم معاملہ ہے ، وزیر صحت ایوان میں موجود نہیں ،کسی سے اگر پوچھا جائے ...

راہداری منصوبہ پٹڑی پر چڑھ گیا، اس سے 75ہزار پاکستانیوں کو نوکریاں ملیں،چین نے ایک ارب ڈالر کی گرانٹ بطور تحفہ دی، ن لیگ نے بڑا دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2020  |  18:20
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے آغاز میں سی پیک کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے جس سے ابہام پیدا ہوا،پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کر داراد کیا،اب راہداری منصوبہ ...

کوالالمپور کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت تمام حکومتی یو ٹرنز کی ماں قرار، مشاہد حسین سید،امریکہ پر بھی برس پڑے،کھری کھری سنا دیں

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  16:37
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کوالالمپور کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت تمام حکومتی یو ٹرنز کی ماں تھی،امریکی صدر کی معاون برائے پاکستان و وسطی ایشیا ایلس ویلز پاکستان کے زمینی حقائق سے لاعلم ہیں اور ان کے ...

یوم دفاع کے موقع پر ایسی کون سی عالمی شخصیت نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں ہی اڑ گئیں

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  16:05
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 26 اگست کو چین کا اعلیٰ سطح کا فوجی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کے روز چین کے وزیر خارجہ بھی پاکستان کا دورہ ...

عمران خان پر سنگین الزام کیوں عائد کیا؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے بیان کیخلاف ن لیگی رہنما مشاہد حسین کھل کر بول پڑے

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  19:20
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف اور مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کے الزام پر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے ان کی جانب سے اس بیان کو سیاسی قرار دے دیا، مشاہد حسین سید نے کہا کہوزیراعظم یا حکومت پر کشمیر ...

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مسلم لیگ ق کو بڑی پیشکش،چوہدری برادران کابڑا فیصلہ،کیا جواب دیا؟،تفصیلات منظر عام پر

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  22:50
لاہور(آن لائن) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) کی کوششوں کو دھچکا،مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے چوہدری برادران سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ق کی مدد مانگ لی، بڑے عہدوں کی پیش کش بھی کر دی، چوہدری ...

(ن)لیگ نے پیشگی جیت کا اعلان کردیا ،عمران خان کو کیا کام کرنے کامشورہ دے ڈالا؟

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  6:59
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر مشاہد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائے گی ،کیونکہ شیر کی دھاڑ پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے ۔جبکہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیر آنہیں رہا بلکہ شیر آگیا ہے،تفصیلات کے مطابق ...

ن لیگ کی جانب انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے دستاویزات دولت مشترکہ مبصر مشن کے حوالے، دستاویزات میں کیاکچھ ہے؟ مشاہد اور مریم اورنگزیب نے وفد کے سامنے الزامات کے انبار لگا دئیے

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  15:03
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات پا کستان کے لئے ناگزیر ہیں، مسلم لیگ (ن) کو انتخابی مہم کے لئے برابر مواقع اور سازگار ماحول فراہم نہیں کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ...

جیل میں قید نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ مضبوط ہو گیا تاج پوشی چاہنے والے جان لیں الیکشن میں ڈنڈا نہیں بیلٹ چلے گا، مشاہد حسین سیدبہت کچھ کہہ گئے

  جمعرات‬‮ 19 جولائی‬‮ 2018  |  18:33
لاہور (آ ئی این پی) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نواز شریف جیل کی سلاخوں کے پیچھے اور زیادہ مضبوط ہیں، الیکشن جیت کر دکھائیں گے، نجی ٹی وی کے مطا ...

جیل میں قید نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ مضبوط ہو گیا تاج پوشی چاہنے والے جان لیں الیکشن میں ڈنڈا نہیں بیلٹ چلے گا، مشاہد حسین سیدبہت کچھ کہہ گئے

  جمعرات‬‮ 19 جولائی‬‮ 2018  |  16:48
لاہور (آ ئی این پی) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نواز شریف جیل کی سلاخوں کے پیچھے اور زیادہ مضبوط ہیں، الیکشن جیت کر دکھائیں گے، نجی ٹی وی کے مطا ...

’’اب تو صرف کرفیو لگانا رہ گیا ‘‘

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  15:18
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کارکنوں کو نواز شریف کے استقبال سے روکنے کیلئے صرف کرفیو لگانا رہ گیا اس کے علاوہ تمام ہتھکنڈے استعمال کر لئے گئے ،انتظامیہ غلطیاں ضرور کرے لیکن اب پرانی کی ...

مشاہد حسین سید اچانک لندن پہنچ گئے، میاں نواز شریف سے انتہائی اہم ملاقات

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  20:27
لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی میڈیا سیل کے انچارج سینیٹر مشاہد حسین سید اچانک لندن کے دورہ پر پہنچ گئے ہیں، وہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے جبکہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے ...

شہباز شریف کام دکھاگئے،پارٹی پالیسی میں حیرت انگیز تبدیلی اگر الیکشن جیت گئے توپھر ۔۔۔ن لیگ نے فوج کو بڑی پیشکش کر دی

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  16:44
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو تشکیل شدہ میڈیا سیل کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ اگر آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئی تو اسے فوجی قیادت کیساتھ کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ ...

نوازشریف گرفتار ہونگے یا نہیں ؟چیئرمین (ن)لیگ میڈیا سیل نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا،ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بھی اہم اعلان

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  9:32
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو تشکیل شدہ میڈیا سیل کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اگر آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئی تو اسے فوجی قیادت کے ساتھ کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید کے بجائے ان کی حمایت کریں کیونکہ۔۔شہباز شریف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  17:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید نہ کریں، شہباز شریف کو اہم پیغام دے دیا گیا۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کے الیکشن کمیشن کی جانب سے منتخب کئے جانے کے بعد ن لیگ کی جانب سے حسن ...

اسلام آباد میں میٹرو تو چل پڑی مگر بارشیں رک گئیں نواز شریف کی حکومت نے میٹرو بس چلانے کیلئے کتنے ہزار درخت کاٹے وفاقی دارالحکومت کا درجہ حرارت اب کہاں تک جایا کریگا، جانئے

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  16:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سپریم کورٹ میں میٹرو بس سروس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی تھی۔4سال قبل سینیٹر مشاہد حسین اور اور درخواست گزار شاکر اللہ کی جانب سے میٹرو منصوبے پر کرپشن الزامات عائد کئے گئے تھے ۔ چیف جسٹس کے استفسار پر مشاہد حسین ...

سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے چیئرمین منتخب

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:15
اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹر مشاہد حسین سید سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ، سینیٹر جاوید عباسی نے ان کا نام تجویز کیا ، سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا خارجہ پالیسی ایک ایسا علاقہ ہے جس میں وسیع قومی اتفاق رائے، قومی مفاد ...