جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مرغی کا گوشت روز بروزمہنگا کیوں ہورہا ہے؟ اصل وجہ تواب سامنے آئی

datetime 23  مئی‬‮  2021

مرغی کا گوشت روز بروزمہنگا کیوں ہورہا ہے؟ اصل وجہ تواب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برائلر مرغی میں رانی کھیت اور انفلواینزا کی بیماریوں نے چوزے کی پیداوار آدھی کردی۔ چوزے کی پیداوار 50 فیصد کم ہونے کی وجہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، کوروناوائرس کے باعث بھی پیداوار متاثرہوئی ہے جبکہ آئندہ ماہ تقریبات کے آغاز کے بعد قیمتوں میں… Continue 23reading مرغی کا گوشت روز بروزمہنگا کیوں ہورہا ہے؟ اصل وجہ تواب سامنے آئی

پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے345روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 166روپے فی درجن پر مستحکم رہے ۔ رمضان کا پہلا دن ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت کی طلب میں غیر معمولی اضافہ… Continue 23reading پہلے روزے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 17  مارچ‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور، پتوکی( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کے رجحان کے بعد ایک ہی روزمیں19روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔اضافے سے برائلر گوشت کی قیمت277روپے ،زندہ برائلر مرغی 13روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی دوسری جانب  پتوکی، ہلہ ، سرائے مغل،حبیب آباد،جمبر،پھولنگر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2021

بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

لاہور، کراچی، اسلام آباد ( این این آئی)بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا،پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے178روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ… Continue 23reading بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

بائیکاٹ مہم کام کر گئی مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

بائیکاٹ مہم کام کر گئی مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی،مانیٹرمگ ڈیسک) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ یاد رہے کہ برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تھااور اس حوالے… Continue 23reading بائیکاٹ مہم کام کر گئی مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

منافع خور بے لگام ہوگئے، مرغی کا گوشت 500روپے، تازہ دودھ بھی مہنگا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

منافع خور بے لگام ہوگئے، مرغی کا گوشت 500روپے، تازہ دودھ بھی مہنگا

کراچی(آن لائن)کراچی میں منافع خور بے لگام ہوگئے، تازہ دودھ 130روپے لیٹر اور مرغی کا گوشت 500روپے کلو کردیاگیا،آٹے اور چینی کی بلند قیمتیں بھی عوام کی جیب پر بھاری بوجھ ہیں۔کراچی میں منافع خوری عروج پرآگئی،مہنگائی کا جن آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا،چکی کا آٹا 75روپے اور چینی100روپے کلو ہے۔دودھ 130روپے لیٹراور500روپے کلو فروخت ہونے… Continue 23reading منافع خور بے لگام ہوگئے، مرغی کا گوشت 500روپے، تازہ دودھ بھی مہنگا

مرغی کا گوشت 500 روپے کلو، بائیکاٹ چکن مہم زور پکڑ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2021

مرغی کا گوشت 500 روپے کلو، بائیکاٹ چکن مہم زور پکڑ گئی

اسلام آباد،کراچی، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیاہے ہر طرف من مانے نرخ وصول کئے جا رہے ہیں، کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت پانچ سو روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے، ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے پر مرغی کے… Continue 23reading مرغی کا گوشت 500 روپے کلو، بائیکاٹ چکن مہم زور پکڑ گئی

پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2021

پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، پولٹری مافیا اور حکومت کے اتحادنے مرغی 345 روپے فی کلو کرکے عام آدمی کی پہنچ سے دور کردی، قیمتوں میں روز بروز اضافے نے خریداروں اور تاجر دونوں کو متاثر کردیا۔تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک… Continue 23reading پولٹری مافیا اور حکومت کا اتحاد مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2021

مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شہری حکومت کیخلاف پھٹ پڑے ۔ شہریوں… Continue 23reading مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 3 of 4
1 2 3 4