fbpx
تازہ تر ین :

مراکش

ایک اورملک نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا‎

  بدھ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2020  |  12:27
رباط(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور مراکش کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ اسرائیل اور مراکش نے باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا ...

مراکش کےاسرائیل کوتسلیم کرنے کے بعد امریکا نے بڑی خوشخبری سنا دی ،مراکش کے کس علاقے کی خود مختاری کو تسلیم کر لیا

  جمعہ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2020  |  17:58
واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے افریقا کے علاقے صحارا کے مغربی حصے پر مراکش کی خود مختاری تسلیم کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکا نے مغربی صحارا کے ...

مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

  پیر‬‮ 31 اگست‬‮ 2020  |  11:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم کرنا فلسطینیوںپر مزید مظالم کیلئے اس کی ...

امریکا کو بڑا دھچکا 2 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

  بدھ‬‮ 26 اگست‬‮ 2020  |  16:49
رباط ( آن لائن) 2 اسلامی ممالک مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوق نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عبوری حکومت کے پاس اسرائیل ...

ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی عدالت نے موقعے پر ایسی سزا سنادی کہ سن خاتون کا ہوش اڑ گیا

  جمعہ‬‮ 5 جولائی‬‮ 2019  |  11:59
مراکش(آن لائن) مراکش میں ایک ہی وقت میں دو مردوں سے نکاح کرنیوالی خاتون پکڑی گئی۔ مراکشی عدالت نے خاتون کو پہلی شادی کے باوجود دوسرے شخص سے نکاح کرنے پر 2 برس قید اور 10 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ...

2بچوں کے باپ 45سالہ امام کا مسجد کے اندر کم عمر بچیوں سے زیادتی کرنے کا انکشاف،جس بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا نا ہوتا تھا اسے کیسے گھیرتا ؟شرمناک سیکنڈل نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:07
رباط(این این آئی)مراکش میں ایک مسجد کے امام کے ہاتھوں کم عمر بچیوں کے جنسی ہراسیت کا نشانہ بننے کے انکشاف نے عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امام کی درندگی کا شکار ہونے والی ایک 17 سالہ لڑکی نے سکیورٹی فورسز کے ...

دنیا کا وہ ملک جہاں آسمان سے ’’ہیروں‘‘ کی بارش ہوتی ہے،کئی لوگوں کے دن بدل گئے،راتوں رات کروڑ پتی

  منگل‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:33
رباط(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے جنوب میں واقع صحرائی علاقہ  میں آسمان سے شہاب ثاقب بڑی تعداد میں گرتے ہیں جو عالمی مارکیٹ میں بہت مہنگے فروخت ہوتے ہیں اور اس علاقے کے لوگوں کے لیے ہیروں سے بڑھ کر قیمتی ثابت ہو رہے ہیں۔عالمی میڈیا کی ...

خواتین کیلئے گلابی بسیں متعارف،مذہبی حلقوں کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 7 جنوری‬‮ 2018  |  15:25
رباط(این این آئی)مراکش میں حکام آئندہ عرصے میں خواتین کے لیے گلابی رنگ کی بسوں کو مخصوص کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران خواتین کو ہراسیت کے واقعات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ البتہ مراکشی عوام کی جانب سے اس حوالے سے مِلا ...

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے مراکش کے دورے پر کتنے ارب روپے خرچ کر دیئے؟ 800 کمرے کیوں بک کروائے گئے؟

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  10:55
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے 100 ملین امریکی ڈالر سے دنیا کی مہنگی ترین چھٹیاں گزاریں۔ معروف برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل آن لائن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں صرف چند ہفتے چھٹیاں گزارنے والے سعودی فرمانروا ملک سلمان کے دورے پر 100 ملین امریکی ڈالر خرچ ہوئے۔ یہ ...

ترکی اور ایران کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک قطر کی حمایت میں کھڑا ہوگیا،بحری جہاز روانہ

  منگل‬‮ 13 جون‬‮ 2017  |  23:04
رباط(این این آئی) مراکش نے خوراک سے بھرا ایک جہاز قطر کے لیے روانہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکش کی وزارت خارجہ نے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ خوراک بھیجنے کا تعلق قطر اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی بحران سے نہیں بلکہ یہ محض ...

’’سعودی عرب اور ٹرمپ کو بڑا سرپرائز‘‘ ایران کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک کے جہاز مدد کیلئے قطر پہنچ گئے

  منگل‬‮ 13 جون‬‮ 2017  |  12:50
رباط(این این آئی) مراکش نے خوراک سے بھرا ایک جہاز قطر کے لیے روانہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکش کی وزارت خارجہ نے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ خوراک بھیجنے کا تعلق قطر اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی بحران سے نہیں بلکہ یہ محض ...

مراکش کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر 7سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2016  |  9:00
رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر لڑکی کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی کی جانب سے پھینکا جانے والا پتھر لگنے سے ایک سات سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی ہے۔حکام کا ہنا ہے کہ دارالحکومت رباط کے ...