بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

datetime 18  جون‬‮  2023

بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مالی امور پر حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے مذاکرات کل پیر کو ہوں گے جس میں دونوں جماعتوں کے مالی امور سے متعلق وزراء اور ماہرین حصہ لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں… Continue 23reading بجٹ اختلافات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کل مذاکرات ہوں گے

حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہونے کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2023

حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے اگلے دور کیلئے صلاح مشورہ شروع کردیا ہے، اتحادی جماعتیں خصوصا پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی حامی ہیں، مذاکرات کے اگلے دور کا آغاز جلد ہونے کا امکان ہے۔2مئی کو ہونیوالے مذاکرات کے دوران… Continue 23reading حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہونے کا امکان

پی ٹی آئی سے مذاکرات ،وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی سے مذاکرات ،وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی) عام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق ،وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہے ۔ تفصیلات کے مطاب گزشتہ روز الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مذاکرات ،وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی

حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

datetime 1  مئی‬‮  2023

حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل ہوگیا،مذاکرات منگل صبح 11بجے کے بجائے رات 9بجے ہوں گے اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا اہم بیان سامنے آیاہے جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت اورتحریک انصاف کی باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل… Continue 23reading حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہے ،جمعہ کو تین بجے دوبارہ مذاکرات ہونگے ۔ جمعرات کو حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

datetime 27  اپریل‬‮  2023

ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہے،جمعہ کو تین بجے دوبارہ مذاکرات ہونگے۔ جمعرات کو حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی… Continue 23reading ملک میں ایک ہی دن الیکشن،حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوگیا ہے۔ یہ مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہورہے ہیں۔ اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، سعدرفیق، یوسف رضاگیلانی، نوید قمراور کشور زہرا حکومتی وفدمیں شامل ہیں جبکہ تحریک انصاف کا وفد شاہ… Continue 23reading حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا

حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

اسلام آباد( این این آئی)ملک میں الیکشن کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں اوراس حوالے سے حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے مذاکرات کے لیے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وفاقی وزراء اعظم نذیر… Continue 23reading حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں کا مذاکرات کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں… Continue 23reading حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

Page 1 of 3
1 2 3