بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی 

datetime 3  جنوری‬‮  2021

برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی 

اسلام آباد(آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی ہوائیں آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں… Continue 23reading برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی 

نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

datetime 2  جنوری‬‮  2021

نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا میں پشاور، کوہاٹ،… Continue 23reading نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ اتوار کی شام سے شروع ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے سال 2021ء کے پہلے بارشوں کے سپیل کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا کہ بارشوں اور… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک کا موسم آئند 24گھنٹوں کے دوران کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

ملک کا موسم آئند 24گھنٹوں کے دوران کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں… Continue 23reading ملک کا موسم آئند 24گھنٹوں کے دوران کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

آئندہ 6دن کہاں برفباری اور کہاں بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

آئندہ 6دن کہاں برفباری اور کہاں بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے اگلے چند روز کے دوران خشک اور سرد ہواووں کے زیر اثررہیں گے۔آج بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد ی کے ڈیرے رہے ،تاہم پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور… Continue 23reading آئندہ 6دن کہاں برفباری اور کہاں بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (آن لائن ) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا، پہاڑی علاقوں کی برفانی ہوائیں معتدل موسم والے علاقوں کا بھی رخ کریں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ نئے سلسلے کے باعث بلوچستان، خیبرپختوںخواہ اور گلگت… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ویک اینڈ پر بارش، پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے سیاحوں کو خوش کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

ویک اینڈ پر بارش، پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے سیاحوں کو خوش کردیا

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی،وسطی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading ویک اینڈ پر بارش، پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے سیاحوں کو خوش کردیا

ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج اور کل اتوار کو بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مغربی ہوائوں کا سلسلہ رات کو مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو اتوار کے روز بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی شام… Continue 23reading ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

آسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات نے ہفتہ کی شام سے پیر تک اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، خوشاب، گوجرانوالہ، ہفتہ کی شام سے پیر تک جھنگ، سیالکوٹ، میں بھی بارش متوقع ہے،اتوار کو ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، ڈی جی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے،فیصل آباد،… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

Page 22 of 94
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 94