منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویک اینڈ پر بارش، پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے سیاحوں کو خوش کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی،وسطی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا میں شدید سرد رہا۔رپورٹ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت، لہہ منفی 14،گوپس ،سکردو منفی9، استور منفی 8 ، پاراچنار منفی 5، بگروٹ،کالام ، گلگت منفی4 اور قلات میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…