بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کر لی۔ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی ویڈیو اور دیگر تصاویر شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں ماورا حسین نے لکھا کہ الحمد اللہ یہ میرے لیے بہت ہی اچھا اور ناقابلِ… Continue 23reading ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

اتنی اچھی اداکاری کے باوجود ماورا حسین کو ابھی تک کوئی ایوارڈ کیو ں نہ مل سکا ؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

اتنی اچھی اداکاری کے باوجود ماورا حسین کو ابھی تک کوئی ایوارڈ کیو ں نہ مل سکا ؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

کراچی(این این آئی) اداکارہ ماورا حسین نے بے شمار کامیاب ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود اب تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو لالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ وہ ’’جوانی… Continue 23reading اتنی اچھی اداکاری کے باوجود ماورا حسین کو ابھی تک کوئی ایوارڈ کیو ں نہ مل سکا ؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا۔ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ کیا وہ سماجی بیزاری اور… Continue 23reading ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

اداکاری کیساتھ وکالت کی پریکٹس بھی کر رہی ہوں : ماورا حسین

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

اداکاری کیساتھ وکالت کی پریکٹس بھی کر رہی ہوں : ماورا حسین

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ وکالت کی پریکٹس بھی کر رہی ہوں ، وکالت کا مقصد ایسے لوگوں کی قانونی معاونت کرنا ہے جو وکیل کرنے کی سکت نہیں رکھتے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ خود کو شوبز سے ہرگز الگ… Continue 23reading اداکاری کیساتھ وکالت کی پریکٹس بھی کر رہی ہوں : ماورا حسین

اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا

datetime 27  اگست‬‮  2019

اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا۔اداکارہ بہت جلد عدیل حسین کے ساتھ ڈرامے ’’داسی‘‘ میں مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔اس ڈرامے کے ٹیزرز بھی جاری کردیے گئے ہیں، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ ڈرامہ یقیناً متاثر کرنے میں کامیاب ہوسکتا… Continue 23reading اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا

ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

datetime 22  جولائی  2019

ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی دلکش اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا۔پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بہت زبردست… Continue 23reading ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین کا نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

datetime 10  جولائی  2019

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین کا نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

کراچی (این این آئی) پاکستانی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین نے بھارتی اداکار رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ کو اْن کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور کی والدہ اورسابقہ اداکارہ نیتوسنگھ کی تصاویر شیئر… Continue 23reading پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین کا نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

سینئر وکلاء کیساتھ پریکٹس :غریب لوگ کو انصاد دلانے کے لئے مفت کیس لڑوں گی : ماورا حسین

datetime 11  مارچ‬‮  2019

سینئر وکلاء کیساتھ پریکٹس :غریب لوگ کو انصاد دلانے کے لئے مفت کیس لڑوں گی : ماورا حسین

لاہور(این این آئی)اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سینئر وکلاء کے ساتھ پریکٹس کروں گی اور غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا چیمبر بھی بناؤں گی جہاں غریب اور مستحق لوگوں کے کیس مفت لڑا کروں گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ… Continue 23reading سینئر وکلاء کیساتھ پریکٹس :غریب لوگ کو انصاد دلانے کے لئے مفت کیس لڑوں گی : ماورا حسین

پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

datetime 21  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے پلوامہ حملے پر بھارتیوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا کراراجواب دیتے ہوئے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر سوال جواب سیشن کے دوران ایک بھارتی صارف نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین سے کہا کہ پلوامہ حملے پر آپ کی… Continue 23reading پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

Page 1 of 3
1 2 3