ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب، بحرین اور کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب، بحرین اور کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

ریاض (مانیٹرنگ، این این آئی)سعودی عرب، بحرین اور کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ لبنان بحرانوں کے گرداب میں پھنس گیا، پہلے معیشت کا پہیہ جام ہوا، پھر توانائی کی قلت سے ملک تاریکی میں ڈوب گیا اب ملک میں سفارتی بحران نے تنہا کرکے رکھ دیا… Continue 23reading سعودی عرب، بحرین اور کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

لبنان شدید معاشی بحران کا شکار لیکن مرکزی بینک کے گورنر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2020

لبنان شدید معاشی بحران کا شکار لیکن مرکزی بینک کے گورنر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟رپورٹ میں اہم انکشافات

بیروت(این این آئی)ایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب لبنان کی معاشی بحران میں مرکزی بنک کے گورنر کو بھی… Continue 23reading لبنان شدید معاشی بحران کا شکار لیکن مرکزی بینک کے گورنر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟رپورٹ میں اہم انکشافات

لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک چارہزارزخمی،ملک بھر میںتین روزہ سوگ کا اعلان امریکہ اور اسرائیل کا ردعمل بھی آگیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک چارہزارزخمی،ملک بھر میںتین روزہ سوگ کا اعلان امریکہ اور اسرائیل کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن /تل ابیب /بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 94افرادہلاک ہوگئے جبکہ چارہزار سے زائد زخمی ہیں، ان دھماکوں سے مشرقی بیروت میں بندرگاہ کا بیشتر حصہ تباہ ہو گیا جب کہ کئی عمارتوں کی کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے ۔ ادھرلبنان کے صدر مشیل ایون نے… Continue 23reading لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک چارہزارزخمی،ملک بھر میںتین روزہ سوگ کا اعلان امریکہ اور اسرائیل کا ردعمل بھی آگیا

حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

datetime 11  جولائی  2019

حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے حزب اللہ کے دو ارکان پارلیمنٹ پر پابندیوں کے نفاذ کا اعلان لبنان کے لیے نیا امریکی تحفہ اور دو طرفہ تعلقات کے باب میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے، مگر ان پابندیوں سے لبنانی پارلیمانی کارروائی اور… Continue 23reading حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

لبنان میں 100 سال بعد نقل مکانی کرنے والی تتلیوں کی دوبارہ یلغار نے لوگوں کو حیرت ذدہ کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

لبنان میں 100 سال بعد نقل مکانی کرنے والی تتلیوں کی دوبارہ یلغار نے لوگوں کو حیرت ذدہ کردیا

بیروت (این این آئی) لبنان میں موسمِ سرما کی آخری برساتوں اور غیرمعمولی پھولوں کی افزائش کے بعد ملک کے طول وعرض میں نقل مکانی کرنے والی تتلیوں کی یلغار ہوئی ہے جس نے لوگوں کو حیرت ذدہ کردیا ہے۔لبنان کی سینٹ جوزف یونیورسٹی میں نباتی جینیات کے پروفیسرمجدا دغر خرات نے بتایا کہ اس… Continue 23reading لبنان میں 100 سال بعد نقل مکانی کرنے والی تتلیوں کی دوبارہ یلغار نے لوگوں کو حیرت ذدہ کردیا

جارحیت کی تو اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، لبنان کاانتباہ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

جارحیت کی تو اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، لبنان کاانتباہ

بیروت(این این آئی)لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس پر جارحیت کی تو صہیونی ریاست کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں لبنانی وزیر دفاع الیاس ابو صعب نے کہا کہ اسرائیل لبنان پر حملے کی حماقت سے باز رہے ورنہ… Continue 23reading جارحیت کی تو اسرائیل کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، لبنان کاانتباہ

بس اسی چیز کی کمی رہ گئی تھی!بڑے عرب ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے خواتین پولیس اہلکاروں کو ایسی شرمناک وردی پہنا دی گئی کہ عربی خواتین بھی اپنا چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

datetime 23  جون‬‮  2018

بس اسی چیز کی کمی رہ گئی تھی!بڑے عرب ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے خواتین پولیس اہلکاروں کو ایسی شرمناک وردی پہنا دی گئی کہ عربی خواتین بھی اپنا چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تمام ممالک کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں سیاحت  کو فروغ ملے۔ جس  کے لیے سیاحوں کو مختلف طریقوں سے راغب کیا جاتا ہے لیکن عرب ملک لبنان کے شہر برمانا کے میئر نے سیاحت کے فروغ کے لیے جو قدم اٹھایا ہے ، وہ دنیا کے کسی دوسرے… Continue 23reading بس اسی چیز کی کمی رہ گئی تھی!بڑے عرب ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے خواتین پولیس اہلکاروں کو ایسی شرمناک وردی پہنا دی گئی کہ عربی خواتین بھی اپنا چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

datetime 18  فروری‬‮  2018

نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

بیروت (این این آئی)لبنان کے شہر جبیل میں حکام نے ایک نوجوان کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ اپنے باپ کی موت پر تعزیت وصول کرنے کے لیے لوگوں سے ملاقات کر رہا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نوجوان نے ہی… Continue 23reading نوجوان باپ کو قتل کر کے تعزیت وصول کرتے ہوئے گرفتار

طیب اردوان ڈٹ گئے، بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت اور ترک سفارتخانہ کھولنے کا اعلان، مصر، اردن، لبنان اور ملائیشیا بھی تیار، اٹلی بھی ساتھ دینے کو تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

طیب اردوان ڈٹ گئے، بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت اور ترک سفارتخانہ کھولنے کا اعلان، مصر، اردن، لبنان اور ملائیشیا بھی تیار، اٹلی بھی ساتھ دینے کو تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق ترک اور لبنانی وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے القدس کا دارالحکومت قرار دئیے جانے کے جواب میں اسلامی ممالک فلسطین کو ایک آزاد اسلامی ریاست تسلیم کریں اور اس کے بعد بیت المقدس میں اپنا اپنا سفارتخانہ… Continue 23reading طیب اردوان ڈٹ گئے، بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت اور ترک سفارتخانہ کھولنے کا اعلان، مصر، اردن، لبنان اور ملائیشیا بھی تیار، اٹلی بھی ساتھ دینے کو تیار

Page 1 of 2
1 2