لاہورہائیکورٹ نے شہر کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست اجرا ء کے معاملے پر بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی ) لاہورہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے شہر کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست جاری کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فہرست کے اجرا ء کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے خواجہ عقیل احمد عرف گوگی بٹ، امیر بالاج ٹیپو اور منشا… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے شہر کے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست اجرا ء کے معاملے پر بڑا حکم جاری کردیا