جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور سمیت چار اضلاع میں 9 اگست سے 31 اگست تک لاک ڈائون نافذ انڈورشادی، ثقافتی اورمذہبی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

datetime 9  اگست‬‮  2021

لاہور سمیت چار اضلاع میں 9 اگست سے 31 اگست تک لاک ڈائون نافذ انڈورشادی، ثقافتی اورمذہبی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت متعدد شہروں میں 9 اگست سے 31 اگست تک لاک ڈائون نافذ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 3اگست کے لاک ڈائون حکم نامے میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے تحت ترمیم شدہ لاک ڈائون آرڈر 9 اگست سے 31 اگست تک نافذ… Continue 23reading لاہور سمیت چار اضلاع میں 9 اگست سے 31 اگست تک لاک ڈائون نافذ انڈورشادی، ثقافتی اورمذہبی تقریبات پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2روزہ لاک ڈائون تمام تجارتی مراکز بند ، کرونا مزید 88زندگیاں نگل گیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2روزہ لاک ڈائون تمام تجارتی مراکز بند ، کرونا مزید 88زندگیاں نگل گیا

لاہور، اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش ہوگی۔محکمہ پرائمری سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن… Continue 23reading اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2روزہ لاک ڈائون تمام تجارتی مراکز بند ، کرونا مزید 88زندگیاں نگل گیا

پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور

datetime 15  مئی‬‮  2021

پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور

لاہور( این این آئی)پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے ،لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کی جانب سے دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں محکموں نے اپنی تجویز میں کہا ہے کہ لاک ڈائون بڑھانے سے کورونا وباء کی صورتحال… Continue 23reading پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور

پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

datetime 10  مئی‬‮  2021

پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

لاہور،کراچی(این این آئی) پنجاب میں لاک ڈائون کے باعث کورونا کے زور میں کمی آنے لگی ، صوبے میں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد 132 سے کم ہو کر 26 ہو گئی جبکہ کورونا کے 1393 نئے کیس سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب میں  کوروناکیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔… Continue 23reading پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

جمعہ شام 6 بجے کے بعد اسلام آباد میں لاک ڈائون کے نفاذ کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2021

جمعہ شام 6 بجے کے بعد اسلام آباد میں لاک ڈائون کے نفاذ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول(این سی او سی)کی ہدایت کی روشنی میں (آج) جمعہ کی شام 6 بجے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون کا نفاذ شروع کر دیں گے۔لاک ڈائون کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی… Continue 23reading جمعہ شام 6 بجے کے بعد اسلام آباد میں لاک ڈائون کے نفاذ کا اعلان

کورونا کی انتہائی خطرناک صورتحال اسلام آباد میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون

datetime 3  مئی‬‮  2021

کورونا کی انتہائی خطرناک صورتحال اسلام آباد میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے کرونا وائرس کی انتہائی خطرناک صورتحال کے پیش نظر 8 مئی سے لے16 مئی تک 9 دنوں کے لیے پورے شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ جاری حکمنامے کے مطابق 8 مئی سے 16 مئی کے دوران… Continue 23reading کورونا کی انتہائی خطرناک صورتحال اسلام آباد میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون

اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

datetime 15  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

اسلام آبا د(این این آئی)این این آئیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق جی 6 ون، جی 6 ٹو، جی 7 ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی10 فور اور جی 11 تھری میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا… Continue 23reading اسلام آباد کے 7 سیکٹرز میں 10 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2021

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ… Continue 23reading پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

کورونا کے پھیلائو میں شدت لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

datetime 15  مارچ‬‮  2021

کورونا کے پھیلائو میں شدت لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا،لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔ لاہور میں جوہر ٹائون اے بلاک، جی بلاک، مکمل… Continue 23reading کورونا کے پھیلائو میں شدت لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6