پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ کپتان کی مشکلات میں مزید اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج اور لانگ مارچ معاملے پر وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ کپتان کی مشکلات میں مزید اضافہ