مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب تیزی سے رواں دواں ،پی ٹی آئی حکومت خوف میں مبتلا ، ریڈ زون میں کنٹینرز پہنچا دئیے گئے
لالہ موسیٰ(سی پی پی) تحریک لبیک کی قیادت میں داتا دربار سے شروع ہونے والا مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پولیس نے ریلی کو دارالحکومت پہنچنے سے روکنے کیلیے کنٹینرز لگا کر جی ٹی روڈ بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق توہین آمیز خاکوں کے خلاف تحریک لبیک… Continue 23reading مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب تیزی سے رواں دواں ،پی ٹی آئی حکومت خوف میں مبتلا ، ریڈ زون میں کنٹینرز پہنچا دئیے گئے