قومی ٹیم آسٹریلیا سے شکست ،ایک لاکھ ڈالر کا جھٹکا،حیرت انگیزانکشاف
سڈنی (آئی این پی )آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی ہوگئی جس کے باعث پاکستان ایک لاکھ ڈالر سے بھی محروم ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کو 220رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام… Continue 23reading قومی ٹیم آسٹریلیا سے شکست ،ایک لاکھ ڈالر کا جھٹکا،حیرت انگیزانکشاف