جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

قسمت بیگ قتل کیس ،ملزمان پرفرد جرم عائد

datetime 28  اپریل‬‮  2017

قسمت بیگ قتل کیس ،ملزمان پرفرد جرم عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں قتل ہونے والی معروف پاکستانی اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن جج کی عدالت میں اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 5ملزموں پرفردجرم عائدکردی گئی ہے ان ملزمان میں رانا مزمل، عابد، اعظم، حبیب الرحمان اور رضوان ہیں جنہوں نے صحت جرم… Continue 23reading قسمت بیگ قتل کیس ،ملزمان پرفرد جرم عائد

قسمت بیگ کے بعد ایک اورسٹیج اداکارہ قتل

datetime 19  جنوری‬‮  2017

قسمت بیگ کے بعد ایک اورسٹیج اداکارہ قتل

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جھنگ میں سٹیج اداکارہ صدف کواس کے گھرمیں گھس کرگولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔پولیس حکام کے مطابق سٹیج اداکارہ صدف کو5گولیاں لگیں اوران کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔پولیس کے مطابق ملزم اداکارہ صدف سے شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر مشتعل ہوگیا اوریہ انتہائی اقدام اٹھایا۔واضح رہے… Continue 23reading قسمت بیگ کے بعد ایک اورسٹیج اداکارہ قتل

قسمت بیگ قتل۔۔ملزمان کے بارے میں فیصلہ ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

قسمت بیگ قتل۔۔ملزمان کے بارے میں فیصلہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث چاروں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت رانجھا کی عدالت میں ادکارہ قسمت بیگ کے قتل میں گرفتار ملزم عابد حسین، محمد اعظم، محمد رضوان اور حبیب الرحمن… Continue 23reading قسمت بیگ قتل۔۔ملزمان کے بارے میں فیصلہ ہوگیا

معروف اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

معروف اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے 3 قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جنہوں نے رعنا مزمل نامی شخص کے اکسانے پر اداکارہ کو 23 نومبر کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔قسمت بیگ کو 3 نامعلوم ملزمان نے 23 نومبر کی صبح ان کے گھر کے… Continue 23reading معروف اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتلوں کے بچانے کیلئے کون سے وزراء اور ارکان اسمبلی سرگرم ہو گئے؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتلوں کے بچانے کیلئے کون سے وزراء اور ارکان اسمبلی سرگرم ہو گئے؟

فیصل آباد (آن لائن) سٹیج اداکارہ اور مشہور رقاصہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو بچانے کے لئے بعض حکومتی وزراء اور ممبران اسمبلی سرگرم ہو گئے ۔ ملزم رانا مزمل کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے بتایا جاتا ہے ۔ آن لائن کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں پیشہ ور قاتلوں… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قاتلوں کے بچانے کیلئے کون سے وزراء اور ارکان اسمبلی سرگرم ہو گئے؟

قسمت بیگ کو قتل نہیں بلکہ اس کیساتھ کیا کرنا چاہتا تھا ؟ ملزم کا حیران کن انکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

قسمت بیگ کو قتل نہیں بلکہ اس کیساتھ کیا کرنا چاہتا تھا ؟ ملزم کا حیران کن انکشاف

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کے مر کزی ملزم نے قتل کروانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ مر گئی ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز ملزم… Continue 23reading قسمت بیگ کو قتل نہیں بلکہ اس کیساتھ کیا کرنا چاہتا تھا ؟ ملزم کا حیران کن انکشاف

ادکارہ قسمت بیگ کا قتل اور فیصل آباد،حیرت انگیز انکشافات،4ملزم گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ادکارہ قسمت بیگ کا قتل اور فیصل آباد،حیرت انگیز انکشافات،4ملزم گرفتار

لاہور(این این آئی) پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی آئی اے کینٹ پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں مرکزی ملزم رانا مزمل اور اس… Continue 23reading ادکارہ قسمت بیگ کا قتل اور فیصل آباد،حیرت انگیز انکشافات،4ملزم گرفتار

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے چار ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں کو فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں رانا فہیم، رانا مزمل ، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ شامل ہیں۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار یاگھریلو مالی معاملات ؟ قسمت بیگ کی بدقسمتی کی اصل وجہ کیا تھی؟ فون ریکارڈ مل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار یاگھریلو مالی معاملات ؟ قسمت بیگ کی بدقسمتی کی اصل وجہ کیا تھی؟ فون ریکارڈ مل گیا

لاہور(این این آئی)پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات کا دائر ہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ،موبائل فون کا ریکارڈ ملنے کے بعد مزید اداکاراؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے… Continue 23reading پیشہ وارانہ حسد،دوستی سے انکار یاگھریلو مالی معاملات ؟ قسمت بیگ کی بدقسمتی کی اصل وجہ کیا تھی؟ فون ریکارڈ مل گیا

Page 1 of 2
1 2