فاطمہ بھٹو نے تبدیلی سرکار میں شمولیت سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا، زیر گردش تمام افواہیں دم توڑ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سربراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سب سے بڑی پوتی اورمرتضیٰ بھٹوکی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے بارے میں گزشتہ کئی سالوں سے یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ پاکستان کی سیاست میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے اپنا کردار… Continue 23reading فاطمہ بھٹو نے تبدیلی سرکار میں شمولیت سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا، زیر گردش تمام افواہیں دم توڑ گئیں