پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فاطمہ بھٹو گورنر سندھ۔۔۔!!! معروف صحافی کے انکشاف نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی

datetime 16  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ بلوچستان میں جام کمال کو پی ٹی آئی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے مینگل صاحب کے امیدوار کو سینٹ کے الیکشن میں شکست دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت مزید مضبوط ہونے والی ہے۔ سب لوگ دن گنتے جائیں، سندھ حکومت اگلے دو ماہ میں گر جائے گی ۔کیونکہ وزیراعلیٰ سندھ نیب کیسز میں مطلوب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

جس جس کے ہاتھ خون یا کرپشن سے لدے ہوئے ہیں ان کے پلے اب کچھ نہیں رہے گا۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہونے جا رہا ہے کیونکہ وہاں کسی کو کوئی رعایت نہیں ملنے والی۔ چوہدری غلام حسین نےمزید  کہا کہ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ فاطمہ بھٹو جن کا بھٹو خاندان سے سو فیصد تعلق ہے۔ ان کو سندھ کی گورنر لگانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاطمہ بھٹو کے لیے اب عمر کی شرط بھی نہیں ہے کیونکہ ان کی عمر اتنی ہو چکی ہے کہ وہ گورنر کا عہدہ سنبھال سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…