پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (این این آئی) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ، تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق چیئر مین ڈاکٹر امجد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔ جمعہ کو سابق چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹر محمد امجد نے وزیر… Continue 23reading پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی