fbpx
تازہ تر ین :

علی وزیر

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت کے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول مل گیا جانتے ہیں دونوں کو پاک افغان سرحد سے کیسے کابل لے جایا گیا ؟ پی ٹی ایم کے سرپرست ایک بار پھر آشکار

  منگل‬‮ 10 مارچ‬‮ 2020  |  11:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مخالف سر گرمیوں میں ملوث پختون تحفظ موومنٹ کے قائدین محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغان حکومت نے کابل لے جانے کے لیے خصوصی مہمان کا پرو ٹوکول دیا اور دونوں کو پاک افغان سرحد سے افغان نیشنل آرمی کے خصوصی ہیلی کاپٹر میں کابل ...

قومی پرچم کی بے حرمتی رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف ریاست پاکستان کی سخت ترین کارروائی‎

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  9:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی پرچم کی بے حرمتی اوراشتعال انگیز تقریر کرنے پر رہنما پشتون تحفظ موومنٹ و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ایس ایچ او چارسدہ کی مدعیت میں علی وزیر کیخلاف اشتعال انگیز تقریر اور پرچم کی بے ...

جب تک امریکہ دہشتگرد ی کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کریگا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے، علی وزیر کا امریکہ سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2020  |  10:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا امریکا سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران علی وزیر نے کہا کہ امریکا نے افغانستان کو تہس نہس کرکے پختونوں کو ...

محسن داوڑ اور علی وزیر کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا, رہائی کے بعد کارکن انہیں کہاں لیکر چلے گئے؟

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  16:50
ہری پور (این این آئی)خڑقمر کیس میں گرفتار اراکین اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت منظور ہونے کے بعد خیبرپختونخوا کی ہری پور جیل سے رہا کردیا گیا۔پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور جیل ذرائع کے مطابق خڑقمر حملہ کیس میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ...

محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 2 ستمبر‬‮ 2019  |  12:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نےپی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی ...

محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ ،سپیکر کی رائے پر وزارت قانون نے اپنا فیصلہ سنادیا

  ہفتہ‬‮ 29 جون‬‮ 2019  |  10:57
اسلام آباد(آن لائن) وزارت قانون نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی مخالفت کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت قانون سے رائے مانگی تھی جس ...

پاک فوج پر حملوں میں ملوث محسن داوڑ اور علی وزیر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے

  منگل‬‮ 25 جون‬‮ 2019  |  16:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار قومی اسمبلی کے ارکان علی وزیر اور محسن داوڑ کو بنوں کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر عدالت میں سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ ...

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی نااہلی۔۔۔بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  14:31
اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کو آرٹیکل 62، 63 کی بنیاد پر نااہل قرار دیا جائے۔ پیر کو ...

رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

  منگل‬‮ 4 جون‬‮ 2019  |  22:15
بنوں (آن لائن)  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل پشاور بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایم این اے علی وزیر کو بنوں کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ...

چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علی وزیر کیخلاف بڑی کاروائی ۔۔۔ رکن اسمبلی کی گرفتاری کےبعد قومی اسمبلی بڑا اہم کام کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:43
اسلام آباد (این این آئی) قائمقام سپیکر قاسم خان سوری نے رکن اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی ایوان کو آگاہی دیتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302 ،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے ،گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ...

پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، علی وزیر 8 روزہ ریمانڈ پر حساس ادارے کے حوالے، بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:44
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا گیا تھا، انہیں بنوں میں دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے علی ...

علی وزیر کی چیک پوسٹ پر تعینات افواج پاکستان کے جوانوں کے خلاف تلخ جملوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:33
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علی وزیر کی چیک پوسٹ پر تعینات افواج پاکستان کے جوانوں کے خلاف تلخ جملوں کی ویڈیو سامنے آ گئی، اس ویڈیو میں رکن قومی اسمبلی و پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر چیک پوسٹ پر موجود فوجی جوانوں کے خلاف اشتعال دلانے کے لیے تلخ ...