پی ٹی ایم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

12  مئی‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی ایم رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موونٹ کے رہنما علی وزیر بھی مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔اس بات کی تصدیق محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی ایم کے رہنما اور ہمارے دوست علی وزیر کا

کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔ان کی طبعیت بھی ٹھیک ہے۔محسن داوڑ نے مزید کہا کہ آپ سب سے التجا ہے کہ علی وزیر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔۔جب کہ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 39افراد کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 706ہوگئی ،1140نئے کیسز سامنے کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32081تک جا پہنچی ،8555مریض صحتیاب ہوگئے.

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…