کوئٹہ(این این آئی) پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے اوکاڑہ کانوجوان عازم حج عثمان ارشد کوئٹہ سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہوگیا،عثمان ارشد کا ایران،عراق اورکویت سے ہوتے ہوئے تقریبا چھ ماہ کے عرصہ میں سعوی عرب پہنچنے کا پلان ہے۔پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عثمان ارشد یکم ...