fbpx
تازہ تر ین :

طالبان

طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا

  ہفتہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  21:42
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا ہے، کابل میں نشے کے عادی 27 سو سے زائد افراد کو ہسپتالوں اور طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید ...

طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  21:12
کابل (این این آئی) حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کئی ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔طالبان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے بتایا کہ افغان وزارت خزانہ نے 70 دنوں میں 26 ارب افغانی سے زائد رقم جمع کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام ...

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

  جمعرات‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  17:01
واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراسلے میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ...

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

  ہفتہ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2021  |  18:32
کابل (آن لائن) امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ...

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی

  جمعہ‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2021  |  19:11
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی ہے، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کا آغاز ہو گیا ہے، افغانستان کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ...

طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

  جمعرات‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:45
اسلام آباد(این این آئی) طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کے لئے سفارتکار تعینات کئے ہیں۔ اسلام آباد میں سردار شکیب کو سیکرٹری اول مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح پشاور میں حافظ محب اللہ شاکر، کراچی میں ملا عباس ...

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک، بچے اور خواتین بھی شامل

  پیر‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:35
کابل (آن لائن) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، ...

طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

  جمعرات‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:46
کابل(این این آئی )طالبان نے افغانستان کو اقتصادی بحران اور انسانی تباہی سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ سے ایک ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کردی۔ طالبان حکمراں ماسکو میں دس علاقائی طاقتوں کی طرف سے اس اپیل کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو میں ...

افغانستان کی نئی قیادت کا مشکل وقت میں مدد کرنے پر پاکستان کے کردار کا اعتراف، طالبان نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

  جمعرات‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:02
اسلام آباد این این آئی)افغانستان کی نئی قیادت نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر پاکستان کے کردار کا اعتراف اور علاقائی روابط کے حامل منصوبوں پر تعاون کی یقین دہانی کرا ئی ہے کہ پاکستان کو یہ وہم نہیں ہونا چاہیے افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو ...

طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

  پیر‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2021  |  18:17
کابل، لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) طالبان کی حکومت نے میلاد النبیؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، افغانستان کی لیبر اور سوشل افیئر کی طرف سے بارہ ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ نبی آخرالزماں ...

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

  ہفتہ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:19
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے بیان میں کہا کہ وزرا کی کونسل نے ...

پابندیاں برقرار رہیں تو افغان مہاجرین مغرب کا رخ کرسکتے ہیں، طالبان کا انتباہ

  جمعرات‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:32
کابل(این این آئی)افغانستان کی نئی طالبان حکومت نے امریکا اور یورپ کے ایلچیوں کوخبردارکیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ان پر دبا ئوڈالنے کی مسلسل کوششوں سےملکی سلامتی کو نقصان پہنچے گا اوراس سے بہتر معاش کی تلاش میں مغربی ممالک کا رخ کرنے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد ...

امریکہ افغانستان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا، طالبان

  پیر‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:14
کابل(این این آئی ) طالبان حکمرانوں کو سیاسی طور پر تسلیم کیے بغیر امریکا معاشی تباہی کے دہانے پر موجود انتہائی غریب افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کا کہنا تھا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میںہونے والے مذاکرات اچھے رہے جبکہ امریکا، طالبان ...

طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

  پیر‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:58
کابل(این این آئی)طالبان نے تقریبا 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکائونٹ میں منتقل کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر، ...

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

  اتوار‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:57
کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے ...

طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع، منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

  ہفتہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2021  |  20:26
دو حہ(این این آئی)افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی ہے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میںطالبان اور امریکا کے 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔عرب میڈیا سے گفتگو میں مولوی امیر خان متقی نے کہا کہ ...

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

  پیر‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2021  |  21:48
اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہےجس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ’’این این آئی ‘‘کو بھیجے ...

طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

  پیر‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2021  |  18:47
اسلام آباد (این این آئی)افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا ہے کہ کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہےجس کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئرکی جائینگی۔ترجمان نے کابل سے ”این این آئی“کو بھیجے گئے ...

پاکستانی پرچم کیوں اُتارا، طالبان کی سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر کے خلاف سخت کارروائی

  جمعہ‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2021  |  19:46
طور خم (این این آئی)طالبان نے طورخم سرحد پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر تبدیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد طورخم پر طالبان جنگجوؤں کی جانب سے امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک ...