fbpx
تازہ تر ین :

ضمنی انتخاب

ضمنی انتخابات،مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے امیدوار سامنے آنا شروع، پی ٹی آئی کا ایک بڑا گروپ بھی اسمبلی واپس جانے کو تیار

  ہفتہ‬‮ 6 اگست‬‮ 2022  |  21:37
فیصل آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے مستعفی ارکان کی 9 خالی کردہ نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری ہونے کے بعد مسلم لیگ ن اور انکی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فیصل آباد سمیت ان تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والےامیدوار ...

قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 6 اگست‬‮ 2022  |  0:39
اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے ،پنجاب اسمبلی کے مستعفی رکن فیصل نیازی کی نشست پر بھی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشنکی جانب سے جاری ہونے والے ...

ایک اور ضمنی انتخاب ، بڑا اعلان ہو گیا

  منگل‬‮ 19 جولائی‬‮ 2022  |  11:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں اگلے ماہ این اے 157 کی خالی ہونے والی نشست پر معرکہ آرائی ہوگی ،روزنامہ جنگ میں محمد صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق یہ نشست قومی اسمبلی کے رکن زین قریشی کے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی ...

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

  پیر‬‮ 18 جولائی‬‮ 2022  |  0:08
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ پی پی 167میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ شہری محمد یونس پی پی 167 ٹائون شپ کا رہائشی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میںمحمد یونس نے بتایا کہ ووٹ ...

ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ آ گیا

  اتوار‬‮ 17 جولائی‬‮ 2022  |  18:06
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوئے وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، پی پی 97 کا ایک پولنگ سٹیشن سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے، یہاں پر تحریک انصاف کے رہنما علی افضل ساہی پہلے ...

ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل

  جمعرات‬‮ 30 جون‬‮ 2022  |  23:51
ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرللاہور(آن لائن) ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز میڈیا میں گردش کر رہی تھیں جن پر ایکشن لیتے ہوئےصوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرلاہور، نذر عباس اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ...

ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

  اتوار‬‮ 26 جون‬‮ 2022  |  20:08
سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 103 پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا 14 ہزار ...

عمران خان کا کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

  اتوار‬‮ 19 جون‬‮ 2022  |  22:02
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اتوار کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلیتبادلہ خیال کیا گیا،تحریک انصاف سندھ ...

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے سب کی چھٹی کر دی

  اتوار‬‮ 17 اپریل‬‮ 2022  |  22:13
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کی گئی،جس کے بعد تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ آیا جس میں تحریک انصاف کے امیدوار امیدوار ندیم خیال 21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب قرار ...

این اے 33 ہنگو، ضمنی انتخاب میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

  اتوار‬‮ 17 اپریل‬‮ 2022  |  20:49
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب ہوا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 124 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آ چکا ہے جس میں تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 12 ہزار ...

تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی نظر نہ آئی

  اتوار‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2021  |  22:58
لاہور( این این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے حلقہ این اے133 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی دیکھنےمیں نہ آئی ،طویل وقفے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی طو رپر متحرک ہونے کی وجہ سے خاموش ہو کر گھروں ...

پنجاب کا سیاسی میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کا سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان

  جمعہ‬‮ 4 جون‬‮ 2021  |  23:29
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کر دیا ۔وسطی پنجاب کے قائمقام صدر چودھری اسلم گل نے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی شیخوپورہ کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالخالق،نائب صدر منیر قمر واہگہ ،ضلعی سیکرٹری ریکارڈز کاشف ...

پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخاب جیت لیا

  جمعرات‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2021  |  21:56
ماتلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل بھی پورا ہو گیا، دنیا ٹی وی کے مطابق 123 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان 123 پولنگ اسٹیشنز ...

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری

  جمعرات‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2021  |  21:02
ماتلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے،123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 71 پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان 71 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ...

ضمنی انتخاب میں بدترین شکست، پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر برہم

  ہفتہ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:57
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے ضمنی انتخاب میں شکست کا ذمہ دار گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وفاقی وزیر علی زیدی اور فیصل ووڈا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات میں ووٹ عمران خان کی شخصیت پر پڑا تھا۔ اسلم ...

این اے 249کراچی،پولنگ اسٹیشن پر پریزائیڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کرالیے، تہلکہ خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 29 اپریل‬‮ 2021  |  21:57
کراچی (این این آئی) این اے 249کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا،حلقے میں کچھ مقامات پرانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر پریزائڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کرالیے۔پی ایس پی کے رہنما ...

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کیلئے 3 لیگی رہنماؤں کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

  پیر‬‮ 8 مارچ‬‮ 2021  |  20:21
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے لئے رانا ثنااللہ،احسن اقبال اورارمغان سبحانی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا،مہم کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز خود مانیٹر کریں گے۔پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ...

3 حلقوں میں ن لیگ اب تک کامیاب،آزاد امیدوار بھی تحریک انصاف پر بھاری

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  20:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تین حلقوں میں ن لیگ کا پلڑا بھاری ہے، اب تک کے موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نوشہرہ کے حلقے پی کے 63 نوشہرہ ون کے 64 پولنگ سٹیشنز میں ن ...

4 حلقوں میں ضمنی انتخاب، ابتدائی نتائج نے حیرت انگیز نقشہ کھینچ دیا، جے یو آئی کی بھی حیرت انگیز پوزیشن

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  19:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چاروں حلقوں میں پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، مختلف پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری ...