پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ترمیمی بلز کا تنازع، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

datetime 21  اگست‬‮  2023

ترمیمی بلز کا تنازع، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد (این این آئی)ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے پر صدر مملکت کے سیکریٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دیں۔ایوان صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز کے واضح… Continue 23reading ترمیمی بلز کا تنازع، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

صدر مملکت نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2023

صدر مملکت نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 نظرِثانی کےلئے واپس پارلیمنٹ بھجوا دیا۔ صدر مملکت نے آرٹیکل 75 کے تحت بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا۔ڈاکٹر عارف علوی کا موقف ہے کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے۔ بل مصنوعی اور… Continue 23reading صدر مملکت نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پیٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم… Continue 23reading صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دے دیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا۔ شہبازشریف نے صدرعارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے خط میں لکھا ہے کہ کہنے پرمجبورہوں کہ آپ کا خط… Continue 23reading وزیراعظم نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دے دیا

صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے ہراسیت کے کیس میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے، 25 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا اور صدر مملکت کی جانب سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقام ِ کار کا فیصلہ برقراررکھا گیا۔ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے… Continue 23reading صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

آرمی چیف سمیت کسی بھی فوجی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے عمران خان نے آرمی چیف کے حوالے سے جو بات کی وہ وضاحت کریں، صدرمملکت

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف سمیت کسی بھی فوجی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے عمران خان نے آرمی چیف کے حوالے سے جو بات کی وہ وضاحت کریں، صدرمملکت

پشاور( آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں، آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے ، گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت نے… Continue 23reading آرمی چیف سمیت کسی بھی فوجی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے عمران خان نے آرمی چیف کے حوالے سے جو بات کی وہ وضاحت کریں، صدرمملکت

سیاستدانوں کو سمجھاتا رہا ہوں کہ فوج کو زیر بحث مت لایا کریں، صدر مملکت

datetime 12  اگست‬‮  2022

سیاستدانوں کو سمجھاتا رہا ہوں کہ فوج کو زیر بحث مت لایا کریں، صدر مملکت

لاہور( آ ن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موجودہ بحران ختم کرانے کے لئے حکومت اور اپوزیشن میں ثالثی کی پیشکش کر دی ،ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس توایک ہی آئینی بندوق ہے،اس سیچڑیامارسکتاہوں یااس پرمیزائل لگالوں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو… Continue 23reading سیاستدانوں کو سمجھاتا رہا ہوں کہ فوج کو زیر بحث مت لایا کریں، صدر مملکت

صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوا دیے

datetime 4  جون‬‮  2022

صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوا دیے

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل، 2022 ء اور نیب ترمیمی بل 2022 ء نظر ثانی کیلئے واپس بجھوا دئیے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے دونوں بل آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت واپس وزیر اعظم کو بھجوائے۔ صدر مملکت نے کہاکہ… Continue 23reading صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوا دیے

صدر مملکت نے ایک اور آرڈیننس جاری کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2021

صدر مملکت نے ایک اور آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن (دوسرا ترمیمی) آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن (1) 94 اور سیکشن 103 میں ترمیم کی گئی۔سیکشن (1) 94 کے تحت سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق الیکشن کمیشن نادرا یا کسی… Continue 23reading صدر مملکت نے ایک اور آرڈیننس جاری کردیا

Page 1 of 3
1 2 3