منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ، کتنے کروڑ ہو گئی

datetime 11  جون‬‮  2019

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ، کتنے کروڑ ہو گئی

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں مارچ 2019ء تک موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 کروڑ 90 لاکھ 24 ہزار 257 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں براڈبینڈ کنکشنز کی… Continue 23reading پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ، کتنے کروڑ ہو گئی

کروڑوں ڈالرکا سکینڈل،ویسٹرن یونین کا پیسوں کی منتقلی میں فراڈ کا اعتراف،صارفین کو رقومات واپس کرنے کوتیار

datetime 20  جنوری‬‮  2017

کروڑوں ڈالرکا سکینڈل،ویسٹرن یونین کا پیسوں کی منتقلی میں فراڈ کا اعتراف،صارفین کو رقومات واپس کرنے کوتیار

نیویارک(این این آئی) امریکی حکام کے مطابق عالمی سطح پر پیسوں کی منتقلی کرنے والی کمپنی ویسٹرن یونین(ڈبلیو یو) نے اپنی سروسز کے ذریعے منی لانڈرنگ اور فراڈ کیے جانے کا اعتراف کرتے ہوئے صارفین کو 58 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔امریکی محکمہ انصاف اور فیڈرل ٹریڈ کمیشن… Continue 23reading کروڑوں ڈالرکا سکینڈل،ویسٹرن یونین کا پیسوں کی منتقلی میں فراڈ کا اعتراف،صارفین کو رقومات واپس کرنے کوتیار

گیس کی لوڈشیڈنگ ،موسم سرمامیں گیس صارفین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

گیس کی لوڈشیڈنگ ،موسم سرمامیں گیس صارفین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور (این این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف نے کہا ہے کہ گیس کی وافر مقدار موجود ہے ، سردی میں مزید اضافے کی صورت میں بھی لوڈ شیڈنگ کا کوئی امکان نہیں ، صارفین کو سہولت دیں گے ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے تاہم اس کا… Continue 23reading گیس کی لوڈشیڈنگ ،موسم سرمامیں گیس صارفین کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

ایمیزون نے ڈرون کا ایسا استعمال شروع کر دیا ۔۔۔ صارفین کے سفرکرنے کی پریشانی ختم

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ایمیزون نے ڈرون کا ایسا استعمال شروع کر دیا ۔۔۔ صارفین کے سفرکرنے کی پریشانی ختم

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون کے ذریعے دنیا کی پہلی ڈلیوری، بین الاقوامی ریٹیلر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون نے صارفین کو ڈرون کے ذریعے سامان کی ترسیل شروع کر دی۔ ایمیزون کمپنی نے سامان کی خریداری کے تیرہ منٹ بعد ہی اس کی ڈلیوری کو یقینی بنایا۔ کمپنی کے بانی نے… Continue 23reading ایمیزون نے ڈرون کا ایسا استعمال شروع کر دیا ۔۔۔ صارفین کے سفرکرنے کی پریشانی ختم

فیس بک نےصارفین کے لئے ایک اوربڑافیصلہ کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیس بک نےصارفین کے لئے ایک اوربڑافیصلہ کرلیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نےصارفین کے لئے ایک اوربڑافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقفیس بک نے اپنے صارفین کے لئے ایک اوربڑافیصلہ کرلیا ہے اورگوگل کے ماڈیولر فون کے پروجیکٹ آرا میں رافا کمارگو ، رچرڈ وول ڈریج اور بلیسی برٹ رینڈ کو مرکزی حیثیت حاصل تھی اور اس پراجیکٹ کو ختم کیے جانے… Continue 23reading فیس بک نےصارفین کے لئے ایک اوربڑافیصلہ کرلیا

فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا استعمال جلد موت کاخطرہ 12فیصد کم کردیتاہے جبکہ اس سے فیس بک استعمال کرنے والی کی صحت دوسرے افراد کی نسبت بہترہوتی ہے ۔ایک امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر

ملک میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ملک میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 3 کروڑ 17… Continue 23reading ملک میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں اضافہ