بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ملک میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 3 کروڑ 17 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے ۔ جبکہ موبائل فون صارفین کی کل تعداد 13 کروڑ 32 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب ماہرین کی جانب سے اس بات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے کہ حکومت کی جانب سے حالیہ ٹیکس کے اجراء کےبعد گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ تعداد موبائل صارفین کے لحاظ سے بہت کم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…