پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک ا ستعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خبر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا استعمال جلد موت کاخطرہ 12فیصد کم کردیتاہے جبکہ اس سے فیس بک استعمال کرنے والی کی صحت دوسرے افراد کی نسبت بہترہوتی ہے ۔ایک امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس نہ صرف لوگوں کو اپنی حقیقی زندگی کے رشتوں کو برقرار رکھنے اور انہیں مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہورہی ہیں بلکہ نئی تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے

کہ فیس بک کا اکثر استعمال جلد موت کا خطرہ 12 فیصد تک کم کردیتا ہے۔واضح رہے کہ یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا ۔ جرنل پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنز میں شائع اس تحقیق کے دوران فیس بک صارفین کی 6 ماہ تک کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور اس کا موازنہ ان افراد سے کیا گیا جوفیس بک استعمال نہیں کرتے یاجن کاانتقال ہوچکاہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…