معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرنے کے بعد سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو حکم دیا ہے کہ وہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا… Continue 23reading معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرنے کے بعد سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان