بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

datetime 4  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکاکی پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوعہدہ سنبھالنےپرمبارکباد دی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کےساتھ مل کرکام کریں گے۔پاکستان کےساتھ عوامی سطح پرمضبوط تعلقات ہیں، شاہدخاقان عباسی کےساتھ باہمی مفادات کےمعاملات پرمل کرکام کریں گے۔واضح رہے کہ ایوان صدر میں نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی… Continue 23reading وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی شاہد خاقان کو پہلی مبارکباد کس ملک سے آئی؟

شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے منسوب ایسا کچھ نہیں،ترجمان وزیراعظم نے تردیدکردی

datetime 3  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے منسوب ایسا کچھ نہیں،ترجمان وزیراعظم نے تردیدکردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے ۔جمعرات کو جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں ، ان کا فیس… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے منسوب ایسا کچھ نہیں،ترجمان وزیراعظم نے تردیدکردی

شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں بلکہ مستقل وزیر اعظم رہیں گے، حتمی فیصلہ ہوگیا؟

datetime 3  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں بلکہ مستقل وزیر اعظم رہیں گے، حتمی فیصلہ ہوگیا؟

مری(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ’نیو‘ نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حکومتی مدت پوری ہونے تک عہدے پر رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کر لیا۔چودھری نثار وزارت نہ لینے پر اصرار کر رہے ہیں تو اسحاق ڈار بھی کابینہ میں شامل ہونے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں بلکہ مستقل وزیر اعظم رہیں گے، حتمی فیصلہ ہوگیا؟

شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں کون رکاوٹ ڈال رہا ہے؟

datetime 3  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں کون رکاوٹ ڈال رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے مستقبل کے فیصلے کے بعد ہی وفاقی کابینہ حلف اٹھائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں تاخیر شہباز شریف کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہو پانے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ ن ابھی تک شہباز شریف کو مرکز میں… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں کون رکاوٹ ڈال رہا ہے؟

شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،چین نے اہم پیغام جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،چین نے اہم پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چین نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکی قیادت میں پاکستان کی حکومت قومی اتحاد و استحکام برقرار رکھنے اوراقتصادی و سماجی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پر عزم رہے گی۔بدھ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا انتخاب،چین نے اہم پیغام جاری کردیا

محمد نوازشریف کی کیا ہدایات ہیں؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

محمد نوازشریف کی کیا ہدایات ہیں؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

مری(این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھر میں جاری منصوبوں کو پہلے سے بھی زیادہ تیزی سے مکمل کیا جائیگا، وزیر اعظم بدل سکتا ہے لیکن ہماری پالیسیاں برقرار رہیں گی۔ نئی کابینہ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے آئندہ ایک… Continue 23reading محمد نوازشریف کی کیا ہدایات ہیں؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

نئی کابینہ کے ناموں کی منظوری، کس کس کو وزارت ملے گی؟چوہدری نثارنے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

نئی کابینہ کے ناموں کی منظوری، کس کس کو وزارت ملے گی؟چوہدری نثارنے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں مشاورت کیلئے صبح سویرے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے مری پہنچ گئے ہیں۔ ملاقات میں شاہد خاقان عباسی کابینہ میں شامل کرنے کیلئے نواز شریف سے ناموں کی منظوری لیں گے۔ اس سے قبل نجی ٹی… Continue 23reading نئی کابینہ کے ناموں کی منظوری، کس کس کو وزارت ملے گی؟چوہدری نثارنے بڑا سرپرائز دیدیا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری شجاعت میں کیا مماثلت ہے اور ان کا کردار کیسا ہوگا؟ اہم رپورٹ

datetime 2  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری شجاعت میں کیا مماثلت ہے اور ان کا کردار کیسا ہوگا؟ اہم رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے لیے نامزد حکمراں جماعت کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کامیاب تو ہو گئے ہیں مگر ان کا کردار ماضی میں مختصر مدت کے لیے بننے والے وزیراعظم چودھری شجاعت سے مختلف نہ ہوگا۔شاہد خاقان، شہباز شریف کو وہ وقت فراہم کریں گے جو چودھری شجاعت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری شجاعت میں کیا مماثلت ہے اور ان کا کردار کیسا ہوگا؟ اہم رپورٹ

شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے حلف لیا۔ اس موقع پر مسلح افواج کے سربراہان، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی گورنرز، وزراء اعلیٰ… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Page 61 of 64
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64