ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قومی بلے باز شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز

datetime 21  جنوری‬‮  2023

قومی بلے باز شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔شادی سے قبل شان اور ان کی ہونے والی دلہن میشے خان کے درمیان انگوٹھیوں کے تبادلے کی تقریب کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔انسٹاگرام پر ایک سٹوری سے وائرل ہونے… Continue 23reading قومی بلے باز شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز

زمبابوے اوربھارت کے ہاتھوں شکست سے کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں ‘شان مسعود کا اہم انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

زمبابوے اوربھارت کے ہاتھوں شکست سے کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں ‘شان مسعود کا اہم انکشاف

ایڈیلیڈ ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری امیدیں زندہ ہیں، جب تک گروپ کی آخری گیند نہ ہوجائے امید برقرار رہے گی۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے۔ کھلاڑیوں کی نیندیں حرام… Continue 23reading زمبابوے اوربھارت کے ہاتھوں شکست سے کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں ‘شان مسعود کا اہم انکشاف

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور( آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 31 سالہ شان مسعود نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مکمل طور پر ناکام رہے اور پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 10 رنز سکور کرنے کے بعد بقیہ تینوں اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹے۔… Continue 23reading شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ کا شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 31 سالہ شان مسعود نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مکمل طور پر ناکام رہے ،پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 10 رنز سکور کرنے کے بعد بقیہ تینوں اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔… Continue 23reading شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144سالہ تاریخ کا شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

24 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے اہم اعزاز حاصل کر لیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

24 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے اہم اعزاز حاصل کر لیا

اولڈٹریفورڈ( آن لائن )شان مسعود 24 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے سنچری بنانے والے اوپنر بن گئے۔اس سے قبل سابق عظیم بلے باز سعید انور نے 1996 میں اوول کے میدان میں سنچری بنائی تھی، جس کے بعد آج تک کوئی بھی پاکستانی اوپنر اس طرح کی کارکردگی دکھانے… Continue 23reading 24 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے اہم اعزاز حاصل کر لیا

فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 8  جنوری‬‮  2020

فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور( آن لائن )شان مسعود سپر فٹ کرکٹرزکی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جب کہ سابق کپتان سرفرازاحمد کے فٹنس لیول میں نمایاں بہتری آگئی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ گذشتہ روز جاری رہا۔ 10قومی کرکٹرز کو مختلف آزمائشوں سے گزارتے ہوئے ڈیٹا مرتب کیا گیا، ہیڈکوچ… Continue 23reading فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شان مسعود نے کہاہے کہ دورہ آسٹریلیا تمام نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے وہ اس دورے میں پرفارم کریں اور خود کو بڑے کھلاڑیوں میں شمار کرائیں، آسٹریلیا ٹف حریف ضرور ہے ،پاکستانی ٹیم بھی آسٹریلیا میں اپنی تاریخ کو تبدیل کرنے کا… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

قائد اعظم ٹرافی : سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

قائد اعظم ٹرافی : سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد

لاہور( این این آئی) امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ،شان مسعود پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ کپتان سدرن پنجاب کو لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا۔امپائرز عبدالمقیت اور فاروق علی خان نے شام… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی : سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد

شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

جوہانسبرگ( آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے جنو بی افریقہ کے خلاف انہی کے میدانوں پر کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں زیادہ رنز سکور کرنے کا عظیم قومی بلے باز یونس خان کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ 29سالہ شان مسعود نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں38کی اوسط سے… Continue 23reading شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

Page 1 of 2
1 2