ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل سینیٹ سے منظور

datetime 6  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دور ان سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل منظور کرلیا، بل کے حق میں 32اور مخالفت میں 21ووٹ آئے جبکہ حکومت کی طرف سے بل پر سپلیمنٹری ایجنڈا لانے پر اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی،شور شرابہ کرتے ہوئے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل سینیٹ سے منظور

سینیٹ میں دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد کا بل منظور

datetime 12  جولائی  2021

سینیٹ میں دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد کا بل منظور

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد کا بل 2021 منظور کر لیا ۔پیر کو بل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کیا اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد میں ملوث کسی بھی سرکاری ملازم کو… Continue 23reading سینیٹ میں دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد کا بل منظور

بچوں پر تشدد پر والدین اور والدین پر تشدد پر بچوں کو جیل جانا ہو گا، سینیٹ سے بل منظور

datetime 17  جون‬‮  2021

بچوں پر تشدد پر والدین اور والدین پر تشدد پر بچوں کو جیل جانا ہو گا، سینیٹ سے بل منظور

اسلام آباد(این این آئی)بچوں پر تشدد کیا تو سزا ہوگی،اگر بزرگ والدین کو گھروں سے نکالا تو بچے جیل جائیں گے،بچوں پر تشدد پر والدین کو بھی جیل جانا ہو گا،جرم ناقابل ضمانت اور ثابت ہونے پرتین سال تک سزا ہو گی، بزرگ شہریوں کو عوامی مقامات پر داخلہ فری،علاج معالجے کی سہولیات،رہائش کیلئے اولڈ… Continue 23reading بچوں پر تشدد پر والدین اور والدین پر تشدد پر بچوں کو جیل جانا ہو گا، سینیٹ سے بل منظور

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ فائدہ اور ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان ہو گا،کس کے حصے میں کتنی نشستیں آئیں گی، پارلیمانی ذرائع کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ فائدہ اور ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان ہو گا،کس کے حصے میں کتنی نشستیں آئیں گی، پارلیمانی ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن)سینیٹ کے آئندہ انتخابات میں حکمران جماعت سادہ اکثریت تو حاصل کرلے گی مگر اسے کسی بھی آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے اپوزیشن کی مدد درکار ہوگی ،سینیٹ کے انتخابات میں سب سے زیادہ فائدہ تحریک انصاف اور سب سے زیادہ نقصان مسلم لیگ (ن) کو ہوگا،پیپلز پارٹی کی جتنی… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ فائدہ اور ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان ہو گا،کس کے حصے میں کتنی نشستیں آئیں گی، پارلیمانی ذرائع کا دعویٰ

اب مقابلہ سینیٹ‌ اور نیب کا ہے،پورے پاکستان کو گرفتار کریں، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،نیب کو ہر حال میں بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

اب مقابلہ سینیٹ‌ اور نیب کا ہے،پورے پاکستان کو گرفتار کریں، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،نیب کو ہر حال میں بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے نیب کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں بلیک لسٹ کرانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب کی عزت نہ عدلیہ اور نہ ہی کسی اور ادارے کے سامنے ہے ،نیب جس کو مرضی گرفتار کرے کوئی فرق نہیں پڑتا، نیب کو ہر جگہ نے نقاب… Continue 23reading اب مقابلہ سینیٹ‌ اور نیب کا ہے،پورے پاکستان کو گرفتار کریں، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،نیب کو ہر حال میں بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا گیا

سینٹ اجلاس میں چیئرمین کے ڈائس پر گلدستوں سے سجاوٹ پھول دیکھ کر افسوس ہوا، جے یو آئی نے اعتراض اٹھا دیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

سینٹ اجلاس میں چیئرمین کے ڈائس پر گلدستوں سے سجاوٹ پھول دیکھ کر افسوس ہوا، جے یو آئی نے اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ کے ڈائس پر گلدستوں سے سجاوٹ ،جے یو آئی کے سینیٹر غفور حیدری نے پھولوں کی سجاوٹ پر اعتراض اٹھا دیا۔ سینیٹر غفور حیدری نے کہا کہ آج ایوان میں سیاہ پرچم لہرائے جانے چاہئیں جناب چیئرمین آج آپ کے سامنے پھولوں کے دستے کیوں پڑے ہیں کشمیریوں سے یکجہتی میں… Continue 23reading سینٹ اجلاس میں چیئرمین کے ڈائس پر گلدستوں سے سجاوٹ پھول دیکھ کر افسوس ہوا، جے یو آئی نے اعتراض اٹھا دیا

سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

datetime 27  جنوری‬‮  2020

سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے مدریت پدریت رخصت بل 2018ء اور اسلام آباد لازمی ٹیکہ جات و ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل 2019ء کی منظوری دیدی۔پیر کو اجلاس میں سینیٹر قرۃ العین مری نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں بل زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے… Continue 23reading سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

سینیٹ میں متعدد بل اور قراردادیں منظور، کون کون سے بل اور قراردادیں منظور ہوئیں، اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ اراکین پر برہم

datetime 13  جنوری‬‮  2020

سینیٹ میں متعدد بل اور قراردادیں منظور، کون کون سے بل اور قراردادیں منظور ہوئیں، اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ اراکین پر برہم

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں نجی کارروائی کے دن متعدد بل اور قراردادیں منظور کرلی گئیں، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری پر ڈیڈلاک کی صورت میں معاملہ سپریم کورٹ کے سپرد کرنے کے لیے آئین کے آرٹیکلز 213 اور 215 میں مزید ترمیم کا بل… Continue 23reading سینیٹ میں متعدد بل اور قراردادیں منظور، کون کون سے بل اور قراردادیں منظور ہوئیں، اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ اراکین پر برہم

حکومت ٹماٹر کو پاکستان کی کرنسی طور پر ڈیکلیئر کرے ٹماٹر اتنی مضبوط کرنسی ہوگی کہ ایک ڈالر کے دو ٹماٹر ملیں گے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت ٹماٹر کو پاکستان کی کرنسی طور پر ڈیکلیئر کرے ٹماٹر اتنی مضبوط کرنسی ہوگی کہ ایک ڈالر کے دو ٹماٹر ملیں گے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے سے متعلق پی ایم سی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آر ڈیننس کو واپس لیا جائے ،حکومت پی ایم سی آرڈیننس واپس لیکر قانون سازی کے زریعے اصلاحات لائے، قانون سازی آئینی و قانونی طریقہ… Continue 23reading حکومت ٹماٹر کو پاکستان کی کرنسی طور پر ڈیکلیئر کرے ٹماٹر اتنی مضبوط کرنسی ہوگی کہ ایک ڈالر کے دو ٹماٹر ملیں گے

Page 1 of 5
1 2 3 4 5