بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، دادو کو بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کا سامنا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، دادو کو بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کا سامنا

سکھر(این این آئی)سکھر بیراج سے اونچے درجے کا سیلاب گزرا اور منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا جس سے سندھ کے ضلع دادو کو بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کا سامنا ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق آج صبح 6 بجے سکھر بیراج سے 5 لاکھ 59 ہزار… Continue 23reading سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، دادو کو بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرے کا سامنا

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

سیہون شریف(این این آئی) دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے سبب آبادیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل میں پانی… Continue 23reading دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

بارش اور سیلاب سے مزید 57 اموات تعداد 1250 سے تجاوز کر گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

بارش اور سیلاب سے مزید 57 اموات تعداد 1250 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور بارشوں کے باعث مزید 57 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 38 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ خیبر… Continue 23reading بارش اور سیلاب سے مزید 57 اموات تعداد 1250 سے تجاوز کر گئی

دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

چار سدہ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کیکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔پاکستان کے طول و عرض میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا ایک خاندان بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔چارسدہ… Continue 23reading دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

سیلاب زدہ بچے کی گھاس کھاتے ویڈیو وائرل

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

سیلاب زدہ بچے کی گھاس کھاتے ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، رکنِ سندھ اسمبلی، دعا بھٹو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک دلخراش ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی، حلیم عادل شیخ کی اہلیہ، دعا بھٹو کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سیلاب سے متاثرہ ایک ننھا سا… Continue 23reading سیلاب زدہ بچے کی گھاس کھاتے ویڈیو وائرل

پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

datetime 30  اگست‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

اسلام آباد/ واشنگٹن /کراچی(آئی این پی)امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردی ہیں ۔پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، امریکی خلائی کمپنی نے پاکستان میں سیلاب کی سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر جاری کردیں۔تصاویر میں پہلے اور بعد کی صورتحال دکھائی گئی ہے۔ تصاویر میں دریائے… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب سے کتنی تباہی ہوئی؟امریکی خلائی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں

شدید سیلاب سے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 29  اگست‬‮  2022

شدید سیلاب سے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستانی حکام نے ابتدائی طور پر اندازہ لگایا ہے کہ شدید سیلاب نے ملک کی جدوجہد کرتی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پاکستان کو کم از کم 10ارب ڈالر… Continue 23reading شدید سیلاب سے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان

ڈھاڈر سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں دیہات شدید طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں سے صفحہ ہستی سے مٹ گئے

datetime 28  اگست‬‮  2022

ڈھاڈر سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں دیہات شدید طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں سے صفحہ ہستی سے مٹ گئے

بولان(این این آئی)شدید طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں سے ڈھاڈر سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔نواحی گاؤں نغاری، خان واہ، کولاچی،دربی، چرخی،چاندرامی،کوٹ کھائی، کردکیمپ،جلبانی،چوٹائی،میر باغ،لمجی، بالاناڑی کے گوٹھ شعیب آباد بنگلزئی،اعوان گوٹھ،کھٹن کے مختلف دیہات سنی شوران کے دیہات سمیت کرب جوار کے دیہاتوں جہاں کبھی انسانی بسیرا ہوا کرتا… Continue 23reading ڈھاڈر سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں دیہات شدید طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں سے صفحہ ہستی سے مٹ گئے

میانوالی میں 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان آبادیاں خالی کرنے کیلئے اعلانات

datetime 28  اگست‬‮  2022

میانوالی میں 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان آبادیاں خالی کرنے کیلئے اعلانات

میانوالی ٗ چمن(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)میانوالی میں جناح بیراج پر اس وقت چار لاکھ 75 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے اور ہر 10 منٹ بعد پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔جناح بیراج سے سات لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے 47 موضع جات متاثر… Continue 23reading میانوالی میں 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان آبادیاں خالی کرنے کیلئے اعلانات

Page 2 of 5
1 2 3 4 5