fbpx
تازہ تر ین :

سید علی گیلانی

سید علی گیلانی کی آخری وصیت سامنے آگئی،کشمیر ی رہنما نے کیا خواہش ظاہر کر دی؟بھارتی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں

  اتوار‬‮ 16 فروری‬‮ 2020  |  6:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وصیت میں سید علی گیلانی نے مزارِ شہداءقبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔دوسری جانب حریت کانفرنس نے مظاہرین ...

سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

  جمعرات‬‮ 13 فروری‬‮ 2020  |  13:12
اسلام آباد(این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگ رہنماء شدید علیل ہیں اور عوام الناس بالخصوص علمائے کرام اور آئمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالی کی ...

کشمیر پر پاکستان کے علاوہ کوئی ملک نہیں بات کر رہا،کسی کی تجارت ہے تو کسی کے ذاتی مفاد،سید علی گیلانی کا پاکستان سے ملکر جنگ کرنے کا اعلان

  منگل‬‮ 27 اگست‬‮ 2019  |  9:24
اسلام آباد ، سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کے علاوہ کوئی ملک نہیں بات کر رہا۔ کسی کی تجارت ہے تو ...

بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے‘سید علی گیلانی نے چیلنج کردیا

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  6:09
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سنگینوں کے سائے میں زندگی گزارنے پر ...

اگر ہم مر گئے اور تم خاموش رہے تو اللہ کے آگے جواب دینا پڑے گا، سید علی گیلانی نے تمام مسلمانوں کے نام پیغام جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  21:58
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کشمیری حریت رہنماء سید علی گیلانی نے خطہ ارض پر رہنے والے تمام مسلمانوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرے ٹوئیٹ کو جان بچانے والا ایس او ایس پیغام سمجھا جائے بھارت انسانی تاریخ کا بڑا نسل کش آپریشن شروع کرنے جارہا ہے ”اگر ...

زندگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں جس نے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی، حریت رہنما سید علی گیلانی کا خراج تحسین، بڑا مطالبہ کر دیا

  پیر‬‮ 22 جولائی‬‮ 2019  |  23:43
سرینگر (نیوز ڈیسک)حریت رہنماسید علی گیلانی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاہے کہ میں اپنی زندگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائی، انہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کو کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ...

پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کا جنر ل اسمبلی سے خطاب کے دنیا بھر میں چرچے،پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ کشمیری امنگوں کا ترجمان ہے، مقبوضہ کشمیرمیں زبردست خیر مقدم

  اتوار‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2018  |  22:49
سری نگر(آ ئی این پی) کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستانی وزیرِ خارجہ کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ کشمیری امنگوں کا ترجمان ہے۔اتوار کو چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس نے ...

89سالہ بوڑھاکشمیری جوبھارت کیلئے خوف کی علامت بن گیا، بھارتی فوج اس سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اسے گھر ہی سے نہیںنکلنے دیتی، 17سال سے نماز عید تک نہ پڑھنے دی گئی،جانتے ہیں یہ بوڑھا شخص کون ہےجو ببانگ دہل خود کو پاکستانی کہتا ہے؟

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  12:05
سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے 89سالہ چیئرمین سید علی گیلانی کو مسلسل 17ویں سال بھی نما ز عید ادا کرنے سے روک دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ سید علی گیلانی ...

سید علی گیلانی کی طبیعت خراب ہو گئی،معائنے کے بعد صورہ ہسپتال سے فارغ

  پیر‬‮ 21 اگست‬‮ 2017  |  16:53
سرینگر(اے این این ) سید علی گیلانی کی طبیعت خراب ہو گئی،معائنے کے بعد صورہ ہسپتال سے فارغ ،میر واعظ اور مولانا سعید احمد کی ہسپتال جا کر عیادت،گھر میں بھی حریت رہنماؤں کا تانتا بندھ گیا ،جلد صحت یابی کی دعا۔گزشتہ روز سید علی گیلانی کو علالت کے باعث ...

مولانافضل الرحمان کیخلاف بیان پرجے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل،سید علی گیلانی پرسنگین الزام عائد کردیا

  بدھ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2017  |  23:30
لاہور( این این آئی)جے یو آئی (ف) کے راہنماؤں نے حریت کانفرنس کے رہنماء سید علی گیلانی کے بیان پر تعجب ہوا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ بیان کہیں اور سے جاری کیا گیا ہے ان کا یہ بیان انڈیا کو خوش کر نے والی بات ہے ...

پاکستان کشمیر کمیٹی کو فعال کرے‘ فضل الرحمن کو قیادت سے ہٹایا جائے،علی گیلانی

  بدھ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2017  |  20:43
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کمیٹی کے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے کردار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کو سربراہی سے ہٹا کر کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان ...

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا, اکھنڈ بھارت کیلئے نیا کام شروع کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2016  |  12:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ،تناسب کو بگاڑنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نیپنا ہ گزینو ں کو مقبوضہ علاقے میں بسانے کے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے صدر ...